جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی کا اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ کہہ دیا۔لاہور میں گلگت بلتستان کے ق لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے ڈار اور ڈالر کا تذکرہ کیا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر…

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ، شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا پیغام

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور…

کراچی یونین آف جرنلسٹس انتخابات، پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے انتخابات میں پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب ہوگیا۔فہیم صدیقی صدر، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری اور جاوید قریشی کو خازن منتخب کرلیا گیا۔قاضی آصف، نعیم کھوکھر نائب صدور جبکہ فیضان لاکھانی، سمیر قریشی…

وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، ایک شہزادی آج لندن سے آئی ہے۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 75 برسوں کا آخری نتیجہ یہ ہی ہے کہ 8 کروڑ…

2025 میں امریکا اور چین کی جنگ ہوسکتی ہے، امریکی جنرل مائیک منی ہین

امریکی ایئرفورس کے جنرل کا کہنا ہے کہ اگلے دو سال میں امریکا اور چین کی جنگ ہوسکتی ہے۔ایئرفورس کی ایئر موبیلیٹی کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیک منی ہین نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ میں غلط ثابت ہوجاؤں لیکن مجھے خدشہ ہے کہ 2025 میں جنگ ہوگی۔جنرل…

فواد چوہدری کو انصاف کی فراہمی کیلئے عدالت عظمیٰ کی مداخلت درکار ہے، فیصل چوہدری کا خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔فیصل چوہدری نے خط کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے فواد چوہدری کی گرفتار سے متعلق از…

عمر اکمل نے نجم سیٹھی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کے مطابق وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ یہی نہیں…

الزائمر کے مرض کی ساڑھے تین سال پہلے ہی تشخیص ممکن ہوگئی، تحقیق

نئی تحقیق کے مطابق ایک ٹیسٹ کے ذریعے ساڑھے تین سال پہلے ہی الزائمر (یادداشت میں کمی) کے مرض کی تشخیص ہوسکتی ہے۔یہ ریسرچ کنگز کالج آف لندن کے سائیکاٹری ڈپارٹمنٹ نے کی ہے، جس کے مطابق خون کے نمونے لے کر ایسا ٹیسٹ تیار کیا گیا ہے جو…

کامران ٹیسوری کی آصف زرداری سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں تمام مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی…

8ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، پہلے چار سال کا حساب دینا ہوگا، مریم نواز

لاہور : چیف آرگنائزر و صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقی کرتا ہوا پاکستان واپس آئےگا،ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا ہے، نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز نے آپ سے انتقام نہیں…

یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں ملوث 13 برس کے فلسطینی لڑکے کو گرفتار کر لیا: اسرائیلی پولیس

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیں

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایرن کریگعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب میں تیسری مرتبہ 40 برس کا ہوا تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ یہ ہو کیا

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, نمائندہ بی بی سی ہندی، دہلیایک گھنٹہ قبلنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کا علاقہ ٹھمیل اپنی نائٹ لائف کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کھٹمنڈو کا باقی حصہ رات 10

سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے، تب تک کیلئے پارلیمنٹ کو…

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی

سونے کی قیمت بلندی کی جانب گامزن ہے، جہاں آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 6 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار…

فواد چوہدری کیخلاف مقدمات کی تفصیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔فواد چوہدری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں…

گوجرانوالہ: سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ درج، ایک کلرک گرفتار

گوجرانوالہ کے سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف…

آسٹریلین اوپن: بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو ہرا کر انہوں نے اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا ہے۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس…