ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی اہداف سے ہم آہنگی رکھتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان قانون و انصاف کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے سمیت مشترکہ اہداف حاصل کرنے کےلئے پُرعزم ہے۔پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نویں وزرائے انصاف اجلاس سے خطاب کرتے…
برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پنالٹی ککس پر 2-4 سے…
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا
سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔جھوٹ بولو اور اتنی شدت سے بولو کہ سچ لگنے لگے، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا یہی سچ ہے، ایک ایک لائیک اور ری ٹوئٹ کیلئے صحیح اور غلط کا فرق مٹا دینا…
خیبرپختونخوا: خواتین کی تعلیم کیلئے یو ایس ایڈ کے پروجیکٹ کا افتتاح
خیبرپختونخوا میں خواتین کی تعلیم کے لیے یو ایس ایڈ کے 4 ملین ڈالر کے پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور صوبائی وزير تعلیم شہرام ترکئی نےشرکت کی۔اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ 4 سالہ پروجیکٹ میں…
کرپشن کے ختم میں سب سنجیدہ، مگر کوئی لیڈر کچھ نہ کرسکا | ابسا کومل | نیوز آئی
https://www.youtube.com/watch?v=GCDtg8qVV74
Sobai Asemblies Ki Tahleel, PTI فیصلہ نہیں کر پارہی؟ | نیوز وائز | عارفہ نور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7Zy7LGpJzQU
چیئرمین نیب کے تقرر کا معاملا | بزرگ صحافی اور ماہر قانون مائی تقرار | ابسا کومل | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=UGDq_pOyC6k
نیب قوانین مائی ترامیم سے کہو کہ کس سچ دانو کا فدا ہو گا | ابسا کومل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=apmzSUY0XIY
وزیراعظم نے 10 وزرائے مملکت کو معاون خصوصی مقرر کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوابزادہ افتخار احمد، مہر ارشاد احمد، رضا ربانی کھر کو وزیرمملکت کا درجہ دے دیا گیا۔مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم…
ہائر ایجوکیشن کمیشن آرڈیننس 2002 میں ترامیم نقصاندہ ہے، ریکٹرز کانفرنس
پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) کے تحت مقامی ہوٹل میں ہونے والی تیسری ریکٹرز کانفرنس کے شرکاء نے کانفرنس کے پہلے روز، ہائر ایجوکیشن کمیشن آرڈیننس 2002 میں ترامیم کو مسترد کر دیا ہے۔کانفرنس میں بل کے مجوزہ مسودے پر…
سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہیں، سیلاب سے لاکھوں گھر تباہ اور مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب کے دوران مسلح…
پی ٹی آئی سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف صاحب خود کریں گے، وہ…
امریکی افواج کی تنخواہوں میں اضافے سمیت دفاعی بجٹ کیلئے 858 ارب ڈالر منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے اگلے سال 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کیلئے بل منظور کرلیا۔ بل میں مسلح افواج کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔صدر جو بائیڈن نے دفاعی بجٹ 813 ارب ڈالر رکھنے کی تجویز دی تھی لیکن ایوان نمائندگان نے 45…
ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی 8 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں سپریم کورٹ نے 8 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔دوران سماعت ایڈیشنل…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی 10 سالہ لیز کا معاہدہ ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ضلعی انتظامیہ ملتان کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی 10 سالہ لیز کا معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے پر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر اور ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹو نے دستخط کیے۔معاہدے کی…
شاہین شاہ آفریدی کی ابرار احمد کی کھل کر تعریف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ابرار احمد کی کھل کر تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کیا ڈریم ڈیبیو ہے، ابرار۔ وہ سپر اسٹار ہے۔فاسٹ بولر نے…
بھارت: مرکزی و ریاستی اسمبلی ارکان کے خلاف 56 سی بی آئی مقدمات
بھارت کی مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا ہے کہ سی بی آئی (کرائم بیورو آف انویسٹی گیشن) نے 5 سال میں پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کے ارکان کے خلاف 56 مقدمات درج کیے۔بھارتی وزیر جتیندرا سنگھ نے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مالا…
پلمبر کو اتوار کو بلایا، وہ جمعرات کو آگیا، زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی والدہ کا انکشاف
کراچی میں 13 سالہ بچی کو زيادتی کے بعد قتل کے گرفتار ملزم سے پولیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی۔ بچی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ پلمبر کو اتوار کو بلایا تھا، وہ جمعرات کو ہی آگیا۔بچی سے زیادتی کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کی تصدیق…
اسمبلیاں توڑنے پر پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلاف سر اٹھانے لگا؟
صوبائی اسمبلیاں توڑنے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلافات سر اٹھانے لگے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صرف کے پی اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں، ایک اسمبلی توڑنے سے وفاق پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، پنجاب اسمبلی ساتھ ٹوٹے…
بلوچستان ہائیکورٹ،اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم،رہا کرنے کا حکم
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔…