جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور قلندرز نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، مشتاق احمد

ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا اس وقت موقع کی ضرورت تھی۔مڈل…

حکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا…

ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری…

حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز وطن واپس آکر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’پاکستان ٹرکِ انصاف !‘۔حمزہ شہباز اپنی والدہ اور بیٹی…

پرویزالہٰی نے مریم نواز، راناثناء کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق…

فضل الرحمان کا پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن کے التوا کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ثاقب نثار اور فیض حمید اب بھی عمران خان…

عمران خان، نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے۔اتوار کو ایک ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چوہے کی طرح چھپا ہے، ورکروں کو کہہ رہا…

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔پیمرا نے عمران خان کے حوالے سے عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان…

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو واش روم میں بند کر لیا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا  کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کےلیے خود کو واش روم میں بند کرلیا۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ کنفرم اطلاعات ہیں کہ آج عمران خان نے…

عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط، ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی ہے۔اپنے خط میں عمران خان نے کہا کہ ان کے قتل کی کوشش کے خلاف ایف آئی…

بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد نے کہا ہے کہ پولیس بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خونی کھیل سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیس…

قانون یکساں نہیں ہوگا تو فری اینڈ فیئر الیکشن کیسے ہوگا؟ طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کے اعلان کے ساتھ عمران خان کو ڈاکٹرز سے انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان خان نے تو سیاستدانوں کا…

وزیراعظم سے سی ای او قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سی ای او قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نے دوحہ میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے انہیں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ…

عمران خان کی تقاریر ہی نہیں سیاست پر بھی پابندی لگنی چاہیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر ہی نہیں سیاست پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن الیکشن…

قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان…

برازیل: قیمتی سعودی تحفہ غیر اعلانیہ ملک میں لانے کا الزام، سابق صدر کی تردید

برازیل کے سابق صدر پر سعودی تحفہ ڈکلیئر کیے بغیر ملک میں لانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔برازیل کے سابق صدر پر بغیر…

یہ متحدہ کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، رہنما ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ دعویٰ کرتا ہوں یہ سال ایم کیو ایم پاکستان کا سال ہوگا۔ یہ ایم کیو ایم کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل…

عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں…

شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کو گرفتار کرنے کی ایک اور…

وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے، خالد مقبول

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس سال ایم کیو ایم نے پھر نئے اور تازہ سفر کا آغاز کیا ہے، وزیراعظم پاکستان کو بھی آخری بار یاد دلا رہا ہوں، وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے۔ …