جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اچھی کتابیں نوجوانوں کو مجرم بننے نہیں دیتیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہرفرد اپنی پسندیدہ کتابیں پڑھنے کی عادت اپنائے تاکہ نسلوں کی تربیت اچھی ہو، اچھی کتابیں نوجوانوں کو مجرم بننے نہیں دیتیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کوکراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 5روزہ عالمی…

جرمنی: مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، پولیس نے یرغمالی چھڑوا لیے

جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ملزم نے خاتون کو مارنے کے بعد ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن پر بھی حملہ کیا اور شاپنگ مال میں گھس کر متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔یہ واقعہ ڈریسڈن کے تاریخی سٹی سینٹر کے…

کراچی: نہم سائنس گروپ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے (SSC-Part I) جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کا اعلان کرنے کی تقریب میں ناظم امتحانات عمران طارق اور رزلٹ کمیٹی کے ممبران بھی…

دسمبر میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پرویز الہٰی کا خیال ہے کہ حکومت تھوڑی اور چلنی چاہیے، لیکن ہم دسمبر میں…

تامل ناڈو میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی۔طوفان کے باعث سیکڑوں درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک…

میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے فارغ

میاں وحید الرحمٰن کو پی ٹی آئی کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی لندن کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔میاں وحید الرحمٰن ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، ای یو ہیڈکوارٹرز میں سیمینار

یورپی یونین ہیڈکوارٹرز برسلز میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کے دوران مقررین نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔’’عالمی برادری اور کشمیریوں کے حقوق‘‘ کے عنوان سے…

ن لیگ، پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ ماننے کو بھی تیار، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن)  پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ ماننے کو تیار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سینئر رہنما چوہدری شجاعت سے رابطے میں ہیں، چوہدری شجاعت کی جانب سے ٹھوس بات سامنے آنے پر ن لیگ آگے بات کرے گی۔ ذرائع …

اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے اعزاز میں رہنما اپٹما گوہر اعجاز نے ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی جماعت ماننے سے انکار کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔انہوں…

سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکالنے میں کوتاہی ہوئی، منظور وسان کا اعتراف

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکالنے میں کوتاہی برتے جانے کا اعتراف کرلیا۔خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ سندھ حکومت سے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی نکالنے میں کوتاہی ہوئی۔انہوں نے…

فٹبال ورلڈکپ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے امریکی صحافی کا انتقال

امریکا کے نامور کھیلوں کے صحافی گرانٹ وال قطر میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ہی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وال اسٹیڈیم کے پریس باکس میں تھے جب ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں اضافی وقت کے دوران اچانک گر…

سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ سعودی عرب اسلام آباد پہنچیں گے۔سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے 13 دسمبر تک…

یوکرینی فوجی کی فضا میں خون آلود چہرے کے ساتھ سیلفی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنگی جہاز اڑانے والے پائلٹ کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میجر رینک کے ملٹری پائلٹ نے12 اکتوبر کی رات کو ایک ڈرون کو نشانہ بنایا جس کا ملبہ جنگی طیارے کی ونڈ اسکرین کو توڑتا ہوا…