متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا پہلا مشن چاند پر روانہ کر دیا
متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا پہلا مشن چاند پر روانہ کر دیا ہے، راشد روور کو چاند پر بھیجنے کے لیے فلوریڈا سے اسپیس ایکس راکٹ نے آج اڑان بھری۔یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد اور دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے دبئی میں قائم…
بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان باہر بھاگ جاتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کہتے ہیں حالات بہت خراب ہیں اور ایک صاحب جو…
عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امیدیں لگا لیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اب نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امیدیں لگا لیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نئی رجیم کو خدا کا واسطہ ہے ملک کا سوچیں، قوم اور فوج الگ الگ نہیں، اکٹھے چلتے…
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی حملہ، داعش کے 2 عہدیدار ہلاک
شام کے مشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر نے فضائی حملہ کیا۔ شام کے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی میں داعش کے 2 عہدیدار مارے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہے کہ…
ہم عمران خان والے حربے استعمال نہیں کر رہے، کرتے تو بہت کچھ کر لیتے، ایاز صادق
وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، ہماری توجہ معیشت کو ٹھیک کرنے پر ہے، ہم عمران خان والے حربے استعمال نہیں کر رہے، کرتے تو بہت کچھ کر لیتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو…
پاک افغان سرحد باب دوستی کل سے کھولنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر چمن نے کل سے باب دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سرحد کے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی اجازت بھی دے دی گئی۔لیویز حکام کے مطابق پاکستانی مال بردار اور خالی ٹرک…
نوشکی: 54 بچوں کا والد 75 برس کی عمر میں انتقال کر گیا
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد عبدالمجید مینگل انتقال کر گئے، ان کی عمر 75 سال تھی۔خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی کے رہائشی عبدالمجید مینگل عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین آبائی علاقے کلی مینگل میں کر…
ایران نے جوہری ہتھیار لیے تو خلیجی ممالک اپنی سلامتی یقینی بنائیں گے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار لیتا ہے تو خلیجی عرب ممالک سلامتی یقینی بنانے کے اقدامات کریں گے۔ابوظبی میں ورلڈ پالیسی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم خطے میں ایک…
عالمی حالات نے ثابت کیا کہ اوپیک پلس نے درست فیصلہ کیا، سعودی وزیر توانائی
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس ممبران فیصلہ سازی میں حصہ لیں۔ ریاض سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ حالیہ عالمی حالات نے ثابت کیا ہے کہ اوپیک پلس…
دہلی کالونی میں گھر سے لڑکی کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی گھر میں ملازمہ تھی، گھر کے مالکان موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہو سکے…
والدین کی جانب سے چھوڑ دی گئی معذور لڑکی اب ٹیچر بننا چاہتی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=gbKTi4eTbuA
ق لیگ کو آگر پی ٹی آئی کے ساتھ رہنا ہے تو اسمبلی تورنہ ہوگی؟ | انفوکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=E1fm7uKss_E
عمران خان مداخلت کے لیے اداروں کی منتیں کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی اداروں کی اپنے حق میں مداخلت کےلیے منتیں کر رہے ہیں۔عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ حکومت عمران خان کی…
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کئی اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں صنعتوں کو سستی…
بلاول بھٹو کی ایمل ولی کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایمل ولی خان کو دھمکیاں دہشت گردی ہے…
برطانوی اخبار نے معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔میل آن سنڈے نے 14 جولائی 2019ء کو شہباز شریف اور ان کے داماد کے خلاف بےبنیاد خبر شائع کی تھی۔پہلے اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے شہباز…
کیا گھڑی چور نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! بلاول
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کے وار کردیے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سُنا ہے کہ گھڑی چور نے آج ایک پریس کانفرنس کی، کیا گھڑی چور نے خیبر پختونخوا اور…
صادق سنجرانی کا عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی نے کہا کہ عمران خان نے جو فیصلہ کرنا ہے، وہ پارٹی اور اپنے مفاد میں کرنا…
کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے رینجرز پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے رینجرز پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم فرار ہوگیا، ملزمان نے کھوئی گوٹھ میں اکتوبر کے دوران رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی۔ایس…
کراچی ایئرپورٹ: جعلی دستاویزات پر کولمبیا جانے والے 7 مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف ائی اے کے مطابق مسافر بطور سی مین ملازمت کی غرض سے کولمبیا کا سفر کرنے کے لیے روانہ ہونے والے تھے۔ترجمان نے مزید کہا کہ مسافروں کی جانب…