جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے اسٹریٹ وینڈر کارٹس کیلئے آواز اٹھا دی

سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کو گرائے جانے کے خلاف آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے وقت…

شاہین کے نکاح کے بعد وسیم کا نسیم اور حارث سے دلچسپ سوال

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد فاسٹ بولر محمد وسیم نے نسیم شاہ اور محمد حارث سے دلچسپ سوال کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد وسیم نے شاہین شاہ آفریدی کو نکاح کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آپ کو نکاح…

کے پی اور پنجاب الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں کے گورنرز کو بھی اس سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ای سی پی…

کراچی میں ’اسمارٹ پولیس کار‘ آگئی

سندھ پولیس نے کراچی میں سکیورٹی انتظامات کو موثر بنانے کے لیے پولیس اسمارٹ کار پائیلٹ پروجیکٹ متعارف کرا دیا۔ابتدائی طور پر اسمارٹ کار ضلع جنوبی میں تعینات کی گئی ہے جس میں ایک ڈرائیور اور آپریٹر موجود ہوگا۔ اس کے علاوہ اس اسمارٹ کار…

ہم پر پرچے کرنے سے معیشت بہتر نہیں ہو گی، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہم پر پرچے کرنے سے معیشت بہتر نہیں ہوگی، ایک طرف ہم پر مقدمات کیے جا رہے ہیں، دوسری طرف مذکرات کا کہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ پی…

بھارت، ہاسٹل کی چھٹی منزل سے گرنے والے طالبعلم کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کی ریاست راجستھان میں ہاسٹل کی عمارت کی چھٹی منزل سے گر کر طالب علم ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی ہے، مرنے والے طالب علم کی عمر 20 سال تھی۔بھارتی پولیس نے اس حوالے سے امکان ظاہر کیا…

پشاور، دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے کی پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آگئیں

پشاور میں دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کے پرانے مین ہال میں کوئی ستون نہیں تھا، نمازیوں کیلئے 8 صفیں تھیں۔ پرانے مین ہال میں تقریباً 300 نمازی مسجد میں نماز ادا…

بھارت، تجاوزات ختم کرانے کی کوشش پولیس کو مہنگی پڑگئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کی کوشش پولیس اور انتظامیہ کو مہنگی پڑگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ کی سربراہی میں پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم ضلع اوجین کے علاقے میں پہنچی تو علاقہ مکینوں کو…

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیرِ اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی جانب…

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، بھتیجا

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں، کل ہماری تھانہ…

سعودی عرب میں فوجی مشقیں، پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں کی شرکت

سعودی عرب میں فوجی مشقیں ’رماح النصر‘ میں پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں نے شرکت کی۔سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں متعدد برادر اور دوست ممالک کے عسکری دستے حصہ لیں گے۔رماح النصر فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی دستے ایئر…

بیٹی کو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا، شاہد آفریدی نے تصویر بھی جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی اور ان کی دلہن انشا آفریدی کی تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھلتا ہے۔شاہد آفریدی…

وسیم اکرم نے شاہین کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کو لائف پارٹنر بننے پر مبارک باد دی۔وسیم اکرم کا…

امریکہ کے حساس علاقے پر چین کا مبینہ ’جاسوس غبارہ‘: سیٹلائٹ کے ہوتے چین ’غبارے‘ کیوں استعمال کر رہا…

امریکہ کے حساس علاقے پر چین کا مبینہ ’جاسوس غبارہ‘: سیٹلائٹ کے ہوتے چین ’غبارے‘ کیوں استعمال کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters4 فروری 2023، 06:26 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 37 منٹ قبلامریکہ میں حساس مقامات کے قریب ایک مبینہ چینی جاسوس غبارے کے اڑنے…

فواد کے زیر استعمال سرکاری رہائش گاہ سیل کردی گئی

منسٹرانکلیو میں فواد چوہدری کے زیر استعمال سرکاری رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فواد چوہدری مستعفی ہونے کے بعد منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ پرقابض تھے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو الاٹ شدہ گھر…

ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں ہلکی بارش اور کہیں برف باری کا امکان ہے۔ادھر کراچی میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے، علی الصبح پارہ…

کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں

کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔ کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔ Boston میں منفی 34…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان ایف بی آر میں مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔ مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے…

سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے 470 ارب کا ذکر کیا جارہا ہے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 470 ارب کا ذکر کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جارہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…

نیپرا کا 10 سالہ سستی بجلی پیداوار پلان جاری

نیپرا نے سستی بجلی پیداوار سے متعلق دس سالہ پلان آئی جی سیپ جاری کر دیا، منصوبہ حتمی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کیا جائے گا۔درآمدی فیول پر انحصار کم سے کم کر کے نئے پاور پلانٹس مسابقتی بولی کے زریعے مقامی سستے ترین ذرائع…