کترینہ کیف کی دعوت پر انوشکا شرما نے کیا جواب دیا؟
انوشکا شرما نے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اکیلی رہنا پسند کرتی ہیں اور زیادہ میل ملاپ نہیں رکھتیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دعوتوں میں جا کر بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہوتیں، انوشکا گھر پر دوستوں کو بلا کے ڈنر کرنے اور گھر کا…
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) کی تربیت شروع کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 40 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور 297 ریٹرننگ افسران تعینات کیے ہیں،…
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار اغوا
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ میں دوڑ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور 2 اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر…
راولپنڈی میں ٹی20 کی تاریخ رقم، شکست کے باوجود کوئٹہ کا ریکارڈ
راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شکست کے باوجود مختصر ترین فارمیٹ کا ریکارڈ بنادیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اس میچ میں سب سے بڑا مجموعی ٹوٹل بن…
اینٹی کرپشن ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر لاہور پہنچ گئی
اینٹی کرپشن لاہور نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ حاصل کر لیا، اینٹی کرپشن کی ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر رحیم یار خان سے لاہور پہنچ گئی۔ اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق محمد خان بھٹی رحیم یار خان میں درج اینٹی کرپشن کے…
گوتم گھمبیر شاہد آفریدی سے نظریں چرانے لگے
لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجا کے درمیان میچ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے انڈین کپتان گوتم گھمبیر سے گرم جوشی سے ہاتھ ملایا لیکن گھمبیر کی نظریں جھکی رہیں۔میچ کے دوران گھمبیر کو گیند لگی…
پی پی آئی ورکر تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، نگران وزیراعلی پنجاب
لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں،…
پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کہ کٹھ پتلی وزیراعلی کی پریس کانفرنس نگران سرکار کے دامن پر لگے معصوم خون کے دھبے مٹانے…
عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ وفساد اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔وہ پہلے آئی ایم ایف پروگرام…
افغانستان کیخلاف سیریز، اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع
افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مستقل کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام کروائے جانے جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے…
سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل
جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار…
اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) نے پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ پی ٹی…
پی ایس ایل 8: ایمازونز نے نمائشی ویمنز لیگ 1-2 سے جیت لی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…
عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد…
نور مقدم کیس: سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا
نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی۔مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کی تھی، دو رکنی بینچ نے 21 دسمبر کو اپیل کا فیصلہ محفوظ کیا…
عمران خان کا کل انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا، مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے…
وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ملتان روڈ پر موڑ رب راکھا کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے…
ننھی مداح نے شاداب خان کا اسکیچ بنادیا، آل راؤنڈر کو گفٹ دینے کا عزم
قومی کرکٹر شاداب خان کی ننھی فین نے سپورٹ کے اظہار کےلیے آل راؤنڈر کا اسکیچ بنادیا۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ زریش نیازی شاداب خان کی فین ہیں۔ زریش کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور شاداب خان سے اظہار محبت کا یہ ان کا…
عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں رائیلی روسو کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹوں میں ٹوٹ گیا۔ ملتان سلطانز کے عثمان خان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ عثمان خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…
گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد نے بدترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر قیس احمد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنادیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں قیس احمد ملتان سلطانز کےلیے تر نوالہ ثابت ہوئے۔ سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے اس میچ میں ریکارڈ…