جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سولر پینلز اور دیگر آلات کی درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں سولرائیزیشن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق…

10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی معلومات درست نہیں، سپریم کورٹ کا جون2021 تک آڈٹ مکمل ہوچکا ہے،2021 سے 2022 کے آڈٹ کا عمل جاری…

کراچی: امریکی قونصل خانے میں کرکٹ کی سرگرمی

امریکا میں بھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اس سال جولائی میں امریکا میں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ ہورہی ہے جس میں دنیا بھر کے اسٹار حصہ لیں گے۔ آئندہ سال امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کریں…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ کردیا گیا۔ظفر اقبال کا ویسٹ کورٹ سے ایسٹ کورٹ تبادلہ کردیا گیا، ان کا تبادلہ چیف جسٹس اسلام آباد…

شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال ق لیگ میں شامل

شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں…

آصف زرداری کا چیف جسٹس کے مشورے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور  سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری  نے کہا ہے کہ…

رمضان اسپیشل: سحری میں بنائیں مذیدار لچھہ پراٹھا اور پوریاں

گرمیوں میں رمضان کے دوران ہر خاتون مزیدار اور جھٹ پٹ بن جانے والی ریسیپیز کی تلاش میں ہوتی ہے، تو لیجیئے آج آپ کی ٹینشن ہو گئی ختم ۔دہی پراٹھا، لچھہ پراٹھا اور پوریاں بنانے کے لیے درکار اجزاء:آٹھا گوندھا ہوا، نمک، دودھ، پانی، گھی،…

چینی جمناسٹ خاتون لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک

چین میں شوہر کے ساتھ لائیو پرفارمنس کے دوران چینی جمناسٹ معمولی غلطی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون سن کو ان کے شوہر لائیو پرفارمنس کے دوران پیروں سے پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ 30 فُٹ اونچائی سے گر…

جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کا اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے نام کھلا خط

جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید اصغر زیدی نے ایچ ای سی آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا شعبے کو پہلے ہی مختلف چیلنجز کا…

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کیلئے اقدام

 دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کے لیے پاکستان گلوبل بزنس کونسل قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین پاکستان گلوبل بزنس کونسل کے چیرمین جبکہ سعودی عرب میں مقیم معروف کاروباری…

بھارت: مندر میں 35 سال سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988 سے کام کرنے والے 2 مسلمانوں کو اب وہاں سے نکال دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی منیجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں …

عید کے پہلے روز سے گیس سپلائی معمول کے مطابق ہو جائے گی

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے روز سے گیس سپلائی معمول کے مطابق ہو جائے گی۔حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس سپلائی رمضان سے پہلے کے شیڈول کے تحت بحال کی جائے گی۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس بل میں تقریباً 600 روپے میٹر…

سفارش اور کوٹے پر آئیں گے تو کون انصاف کرے گا، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سفارش اور کوٹے پر آئیں گے تو کون انصاف کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج آئین و قانون کی پاسداری کی بات ہوتی ہے تو…

طیبہ گل معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا سابق چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال اور 20 افسران کیخلاف احتساب عدالت میں جاری کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے جاوید اقبال سمیت دیگر کی…

عمران خان کے مقدمات میں جے آئی ٹی بننے کیخلاف 3 رکنی بینچ تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر  رہنماؤں کے مقدمات میں جے آئی ٹی کی تشکیل کےخلاف درخواستوں پر تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کےخلاف مقدمات میں جے آئی ٹی کی…

پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں نہ پی ٹی آئی کے، ہمارا اپنا مؤقف ہے، مولانا عبدالاکبر چترالی

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ ہم نہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور نہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی  آئی) کے ساتھ ہیں، ہمارا اپنا مؤقف ہے جو واضح ہے کہ الیکشن پورے ملک میں یکساں…

ہوٹل کی بجائے گیسٹ ہاوس منتقلی پر برہمی، مبینہ بدتمیزی کے الزام پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس گراؤنڈ

اسلام آباد کے ہوٹل میں کمرے نہ ملنے اور گیسٹ ہاؤس منتقلی پر قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان برہم ہوگئیں، جنہیں گراؤنڈ کردیا گیا۔ایئر ہوسٹس کی مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ سے بدتمیزی کے الزام پر ایئرلائن مینجمنٹ کی کارروائی سامنے آئی ہے۔ایئر…

اسلام آباد کی عدالت میں ہتھکڑی لگے ملزم کو قتل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہتھکڑی لگے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ملزم ضلع کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔قاتل نے بیساکھیوں کی مدد سے چلنے والے ملزم پر…

ججز میں انا کی جنگ چل رہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ سے سوال

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سیمینار میں سوال کیا گیا کہ ججز کے درمیان انا کی جنگ چل رہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟جس کے جواب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ وہ تکبر اور انا کو سب سے بُری چیز سمجھتے ہیں۔اسلام آباد میں آئینِ پاکستان…

بلاول بھٹو فضل الرحمان کے آبائی گاؤں عبدالخیل پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے آبائی گاؤں عبدالخیل پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو فضل الرحمان کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر قائل کرنےکی کوشش کریں گے۔مولانا فضل الرحمان…