دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔علی مردان ڈومکی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں۔ دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔دوسری…
گلاسگو: بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے سکھ افراد بھارتی ہائی کمشنر کے سامنے آگئے۔سکھوں نے بھارتی ہائی کمشنر کو…
افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس
افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان میں غیرعلاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔روسی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ طالبان دہشت گرد گروہوں، خاص طور داعش کا مقابلہ کرنے میں غیر مؤثر رہے۔روسی…
ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور معیشت گر گئی، مولانا فضل الرحمٰن
امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اب چین اور سعودی…
لاہور : فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا
لاہور میں شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا۔ ریلوے حکام نے لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل کردی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پل ناکارہ ہونے کے باعث قراقرم ایکسپرس ساہیوال کے راستے کراچی…
کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں کمی پر غور
کینیڈین حکومت دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرے گی۔دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کاحصہ ہے۔بشکریہ جنگbody a…
فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے وقت اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج اس قسم کے معاملات ہینڈل کرنے کے لیے نہیں ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے…
جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
جمعرات کی شب جدہ میں قومی ایئرلائن کے طیارے میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد ہوٹل منتقل کیا گیا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 760 کی روانگی کے وقت اے پی یونٹ میں آگ لگ گئی تھی۔روانگی منسوخ کرکے 275 مسافروں…
بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی
بلوچستان میں بجلی کے نادہندگان اور بجلی چوروں سے کروڑوں روپے کی وصولی اور ہزاروں کنکشن منقطع کیے جانے کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی۔کیسکو حکام کی جانب سے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی…
پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں کام کو تیار ہیں، چینی سفیر
پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں ہر شعبے کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چین سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کے…
تحریک انصاف کا یوٹرن، دھرنا کیس فیصلے کی حمایت کردی
تحریک انصاف جس فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست لے کر سپریم کورٹ گئی تھی، اب اسی فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ دھرنا کیس میں فیض حمید کے خلاف بھی کارروائی ہوتی ہے تو ہوجائے۔جیو نیوز کے…
نجکاری سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو پی آئی اے کا جوابی خط
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے ادارے کی نجکاری سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو جوابی خط لکھ دیا۔ سیکریٹری پی آئی اے نے اسٹاک ایکسچینج کو جوابی خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ پی آئی اے کی ایکٹیو لسٹنگ نجکاری کی کا اعلان وفاقی حکومت نے کیا ہے، پی…
ایشین گیمز، پاکستان کے گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے، تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آسکے۔خواتین کی 400 میٹر میں صاحب اسرا 0.17 سیکنڈز کے فرق کی وجہ سے فائنل میں نہ…
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کے لیے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی۔ن لیگ کی جانب سے جاری کیے گئے…
نگراں وزیراعظم 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 17 ستمبر کو اسلام آباد سے پیرس کے راستے امریکہ پہنچے، جہاں انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت…
وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،یوں بنگلادیش کو 264 رنز کا ہدف ملا۔بنگلادیش کی ٹیم نے 3 وکٹ…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، کیویز نے 346 رنز کا بڑا ہدف 44 ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 345 رنز بنائے اور نیوزی…
چند روز قبل مستونگ میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا میرا جسم زخم زخم ہے، حمد اللّٰہ
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے ہنگو اور مستونگ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چند روز قبل مستونگ میں اُن پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس سے اُن…
چند روز قبل مستونگ میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا میرا جسم زخم زخم ہے، حمد اللّٰہ
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے ہنگو اور مستونگ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چند روز قبل مستونگ میں اُن پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس سے اُن…
شمال مغربی ہواؤں اور ہوا میں نمی میں اضافہ، کراچی میں دھند کا امکان
شمال مغربی ہواؤں اور ہوا میں نمی میں اضافہ سے کراچی میں دھند کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے مشرقی، شمالی اور جنوبی حصوں میں دھند ہوسکتی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ رات 2 سے صبح 9 بجے تک درمیانی…