جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدالت نے تحریک انصاف کی 5 نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

لاہور: صوبائی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں خالی ہونے والی تحریک انصاف کی5 نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ کر دیا ہے,پنجاب میں پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کیلئے الیکشن کمیشن نےکام شروع کر دیا ہے۔…

روس یوکرین صورتحال میں اپنے لوگوں کا مفاد عزیز تھا، عمران خان

وزیراعظم بننے کے بعد آپ کی ترجیح وہ لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کو وزیراعظم بنایا ہوتا ہے۔ اسلام آباد : سابق وزیرا عظم عمران خان نے کہاہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہوگی، چیف الیکشن کمشنر 

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پبلک آفس ہولڈر اگر خلاف ورزی کرے تو سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔…

حکومت سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دے گی، مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت کی سولر انرجی ٹاسک فورس نے سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دینے کی سفارشات مرتب کرلیں۔سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم…

بلوچستان کے 8 اضلاع کے 13 وارڈز میں ری پولنگ کا وقت ختم

بلوچستان میں 8 اضلاع کے 13 وارڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔پنجگور، سبی، زیارت، کیچ، نوشکی اور دکی کی8 یوسیز کے 10 وارڈز میں دوبارہ پولنگ ہوئی، قلعہ عبداللّٰہ اور لورالائی…

کراچی میں کشمیر روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ عمارت رہائش کے لیے کلیئر قرار

کراچی میں کشمیر روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ عمارت رہائش کے لیے کلیئر قرار دے دی گئی، این ای ڈی یونیورسٹی نے عمارت کے مکمل جائزے کے بعد رپورٹ جمع کروا دی۔این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کا کہنا ہے کہ اچھی بات یہ ہے…

پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج اسلام آباد میں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔پولیس حکام نے جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ پر غنی نامی شخص سے اسلحہ برآمد کیا،…

مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے اسپتال میں داخل ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی عیادت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے نجی اسپتال میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر…

کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، سردار سرفراز

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔کراچی میں بارش اور تیز آندھی سے متعلق اپنے تازہ بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون…

ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں۔ملتان میں کارکنوں سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کیا ہمیں پُرامن احتجاج کا حق ہے؟ اس حوالے…

ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت پر واضح کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی کی جائے گی، الیکشن سے…