اتوار 7؍ذیقعد 1444ھ28؍مئی 2023ء

گوجرانوالہ، لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی

گوجرانوالہ میں لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

نامعلوم ملزمان نے قبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔

پولیس نے واقعے میں ایک نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

علاوہ ازیں جھنگ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شخص نے اپنی بیٹی کو زندہ جلادیا، مقتولہ کے باپ اور بھائی سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ طلاق یافتہ تھی اور پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.