جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی اس وقت تباہی کا شکار ہے، آئے دن شہر کے مسائل میں اضافہ ہو رہا…

سلیمان شہباز کی 14 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش…

اوول کرکٹ گراؤنڈ 5 سال بعد توجہ کا مرکز کیوں بنا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 2017ء میں لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔اوول کرکٹ گراؤنڈ آج پھر 5 سال بعد دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔برطانیہ…

ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کوئی وکٹ نہ لے سکے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے فتح کے ساتھ 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔انگلینڈ کی جیت میں ان کے فاسٹ بولرز نے کلیدی کردار ادا کیا اور میچ میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش فاسٹ بولر جیمز…

کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پچھلے…

ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد وطن واپس آ گئے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ارشد ندیم وطن واپسی پر اپنے گھر میاں چنوں روانہ ہو گئے، وہ 2…

نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پورا ملک موٹروے کے ذریعے جوڑنے کے نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج 306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کا…

برطانیہ، شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند…

وزیراعظم آج حیدرآباد سکھر موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سکھر میں ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔این ایچ اے حکام کے مطابق 306 کلومیٹر کے ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، یہ منصوبہ 33 ماہ میں مکمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

کراچی، 3 بھائیوں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں گبول ٹاؤن کی ندی میں فائرنگ کرکے 3 بھائیوں کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔مقتول بھائیوں پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزمان کے ساتھی مفرور ہیں، تینوں بھائیوں میں ایک منشیات فروش تھا، قتل کا…

ساڑھے پانچ سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 خطرناک ڈاکو گرفتار

کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاؤن سے 4 خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ…

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں…