جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن شفاف کرانے ہوں گے تاکہ لوگوں کو سیاست کا رخ سمجھ آ سکے ورنہ ملک، سری لنکا بن جائے گا۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں الیکشن اکتوبر میں ہی ہو…

حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی

حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی۔حکام کے مطابق حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی، حب ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 336.7 فٹ پر پہنچ چکی ہے۔شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے…

سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی تک بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 11…

نانگا پربت واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، شہروز کاشف

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز…

پاکستان میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے تیز بارشیں ہوسکتی ہیں، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی گجرات کے ساحل پر بدھ اور جمعرات کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے…

رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 15 اور 16 جولائی کو لارڈز میں ہونا ہے، بھارتی بورڈ کے سربراہ…

کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا: وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی مکمل ڈوبا ہوا ہے، کوئی کچھ نہیں کر رہا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 15 سال سے شہر پر زبردستی مسلط انتظامیہ ناکام رہی ہے، صوبائی…

تیل کمپنیوں نے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی

شدید بارش کے باعث تیل کمپنیوں کی جانب سے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی گئی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر حسین کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سڑکوں کی صورتِ حال خراب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تقریباً تمام تیل…

کراچی: موسلادھار بارش سے حادثات، 4 افراد جاں بحق، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے، کرنٹ لگنے اور دیوار تلے دب کر 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، بفر زون،…

کراچی: کل سے ہونیوالی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش…

غیر معمولی بارش کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتحال معمول کے مطابق

کراچی میں غیر معمولی بارشوں کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔ایئر پورٹ کے تمام رن ویز طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے محفوظ اور کلیئر ہیں۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر کراچی ایئر پورٹ کی…