جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کے رفقا طےشدہ پروگرام کے تحت دبئی پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے رفقا طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی پہنچ گئے۔شریف فیملی نے جیو نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دبئی پہنچنے کی خبر درست نہیں، نواز شریف اب تک سعودی عرب میں ہی ہیں۔لاہورسابق وزیراعظم و مسلم لیگ کے قائد…

ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن اور لٹن داس نے اننگ کا آغاز کیا اور 93 رنز…

طیارہ امدادی سامان لے کر آج غزہ روانہ ہو گا: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آج دوپہر ایک خصوصی چارٹر طیارہ کچھ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے غزہ کے لیے روانہ ہو گا، اسپیشل چارٹر طیارے میں امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ جائے گا، پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے…

لاپتہ افراد بازیابی کیس: روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت رپورٹ طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ…

جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں: بابر کا کھلاڑیوں کو پیغام

کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں۔بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کہا کہ مجھے آپ پر 100 فیصد یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی زیادہ سوچنے…

نگراں وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی دورۂ چین کے دوران متعدد چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔انوار الحق کاکڑ  سے چیئرمین مِن میٹلز وینگ ژولیانگ اور چیئرمین ایم سی سی چِن جیانوانگ کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں پاکستان…

ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلا دیش ٹیم کی قیادت نجم الحسن شانتو کر رہے ہیں۔دونوں…

شہریار آفریدی کے بھائی فرخ کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیاسی رہنما شہریار آفریدی کے بھائی فرخ جمال کے پیش ہونے پر بازیابی سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے فرخ جمال کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت…

پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں۔بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہو گا، کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ…

پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں۔بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہو گا، کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ…

پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطلی کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت واپس لینے کے فیصلے کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر جسٹس…

نواز شریف کی سعودی عرب سے دبئی آمد کا پروگرام مختصر تاخیر کا شکار

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی سعودی عرب سے دبئی آمد کا پروگرام مختصر تاخیر کا شکار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دبئی کے لیے پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے کی پرواز لینا تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی دبئی کی پرواز میں…

پاکستان ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر گوتم گمبھیر کی رائے سامنے آ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور موجودہ ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل گوتم گمبھیر نے احمد آباد میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارتی تماشائیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خلیجی اخبار خلیج ٹائمز میں اپنے کالم میں گوتم گمبھیر نے…

ویسٹ انڈیز ویمن اے ٹیم کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کے خلاف ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف 3 میچوں کی یہ سیریز لاہور…

ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ ہونا شروع

پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔ ن لیگ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔گلگت بلتستان سے پارٹی کارکنوں کا قافلہ لاہور کے لیے روانہ ہو…

نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ ہوگئے۔اس ریلی کی قیادت انجینئر محمد انور کر رہے ہیں، یہ قافلہ ناران کاغان کے راستے سے موٹر وے تک پہنچے گا۔محمد انور نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف…

شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایس یو وی

رباط: نیدرلینڈز کے طلبا نے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی آف روڈ سولر ایس یو وی بنا لی۔ آف روڈ گاڑیاں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو سڑک کے علاوہ ناہموار زمین پر چلائی جاتی ہیں۔ نیدرلینڈز کی اِیڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے تعلق…

عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی اور عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم عابد…

گوتم گمبھیر کی بابر اعظم پر تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی اپروچ میں مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹیکنگ بیٹرز کی ایک تاریخ رہی ہے، شاہد آفریدی، عمران نذیر، سعید انور اور عامر سہیل…

قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائی کورٹ نے مرزا شوگر مل کی جانب سے نجی بینک کو قرض کی عدم ادائیگی کے کیس میں 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے مرزا شوگر مل کی جانب سے بینک کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست…