نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فارمیٹ ایک مختلف قسم کا چیلنج ہے جس میں ہر چیز کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔نسیم شاہ نے لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ سے ابھی واپس…
انسانی اسمگلروں اور ان کے سرپرست مافیا کو کٹہرے میں لایاجائے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےامیر جماعت نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور حادثے کے ذمہ داران پاکستان…
یورپ کے ساحلو، ہماری لاشیں واپس کرو! عاصمہ شیرازی کا کالم
یورپ کے ساحلو، ہماری لاشیں واپس کرو! عاصمہ شیرازی کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار10 منٹ قبلسپنے پوچھ کے تھوڑی آنکھوں میں آتے ہیں اور نہ ہی اُنھیں ویزے کی ضرورت ہے، اُمیدیں کب جیب!-->…
نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش
مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نبیل گبول نے بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش کی۔سعید غنی کہتے ہیں بلاول بھٹو نے کہا ساری بات یہیں کرلو گے۔ بلاول بھٹو کی بات پر نبیل گبول کو پیچھے ہٹنا پڑ…
کراچی: منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم فلائٹ سے آف لوڈ
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے یو اے ای جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا…
بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے، اسد عمر
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے۔اسد عمر نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے 1 کروڑ 68 لاکھ ووٹ لیے جبکہ پی ڈی ایم نے مجموعی طور پر سوا دو کروڑ ووٹ لیے، اس لیے سیاسی طور پر یہ نہیں کہہ…
اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، پی ٹی آئی
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہو جاتے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل…
ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجۂ حرارت 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ…
ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ
ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ،تصویر کا ذریعہOCEAN GATEمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز اور لارا گوزیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک!-->…
آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اپنی رپورٹ میں بلوم برگ نے کہا کہ پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے…
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔دوسری جانب پنجاب میں تین سو چھتیس ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور، کرلیا…
یونان کشتی حادثے کے ملزمان کی عدالت میں پیشی: ’میرا موکل سمگلر نہیں، وہ کشتی میں سوار مسافروں میں سے…
’سمگلروں نے میرے بیٹے کا برین واش کیا‘ یونان کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا حکم،تصویر کا کیپشن پاکستانی شہری شہریار سلطان کے والد کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلروں نے ان کے بیٹے کو جھانسے سے اس کشتی میں بٹھایا جو…
یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد 83 ہوگئی، ایف آئی اے
یونان میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی، لاپتہ افراد میں گجرات اور گوجرانوالہ کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے ایک ہی گھر کے 4 نوجوانوں سمیت 21 افراد بھی اب تک لاپتہ ہیں،…
میئر کراچی کی تقریب حلف برداری، شرکت سے متعلق آج بتاؤں گا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت ملی ہے، شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آج بتاؤں گا۔حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مینڈیٹ دینے پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا…
اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دو پائلٹ زخمی ہوگئے۔ اردنی مسلح افواج کے مطابق فضائیہ کا امریکی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران خراب ہوا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کے مطابق یہ طیارہ…
جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان ہائیکورٹ بار ریاض الاحسن گیلانی کے خط کا جواب دے دیا۔ریاض الاحسن گیلانی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا…
جماعت اسلامی عدالت جاناچاہتی ہے تو جائے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی عدالت جانا چاہتی ہے تو بہتر ہے چلی جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی سے ہماری کوئی دشمنی نہیں، سیاست میں دشمنی نہیں مقابلے ہوتے ہیں، اس کے لیے…
’ہمارے بچوں کو دھوکا دیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا‘
روزگار کی آس میں یورپ لے جانے والی بد قسمت کشتی میں سوار کتنے ہی نوجوانوں کو سمندر نگل گیا، کھوئی رٹہ کے ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائیوں کے بیٹے حادثے کا شکار ہوئے۔لاپتہ نوجوانوں کے گھر والوں نے بتایا کہ مہنگائی سے تنگ آ کر بچے گھر سے…
ساف چیمپئن شپ: بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیے
پاکستان فٹبال ٹیم کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں بھارت جانے کےلیے ویزے جاری ہوگئے۔ماریشس میں بھارتی سفارتخانے نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔پاکستان فٹبال ٹیم انڈیا میں ساف چیمپئن شپ میں شرکت…
یونان کشتی حادثہ انسانی المیہ ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے یونان کشتی حادثے کو انسانی المیہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ سیکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ…