بھارت: منی پور میں خواتین کو بےلباس کر کے گھمانے کا واقعہ، ویڈیو بنانے والا گرفتار
بھارتی ریاست منی پور میں دو خواتین کو بےلباس کر کے گھمانے کے واقعے میں بھارتی تحقیقات ادارے سی بی آئی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، واقعے کی ویڈیو بنانے والے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی بی آئی نے واقعے…
اسلام آباد: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، تیسرا زیر علاج
اسلام آباد کے علاقے سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والا تیسرا بچہ تاحال زیر علاج ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں میں 7 سال کی نادیہ اور ڈھائی سال…
وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی قابل ٹیکس نہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی قابل ٹیکس نہیں، وارنٹی میں پارٹس کی تبدیلی گاڑی کی قیمت میں شامل ہوتی ہے جس پر پہلے ہی ٹیکس ادا ہو چکا ہوتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نجی کار کمپنی کی درخواست پر…
بیلی جین کنگ کپ: پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 ہرادیا
بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرادیا۔ پاکستان نے 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ ریلیگیشن پلے آف میں کامیابی کے بعد پاکستان ایشین اوشیانا زون کے گروپ ٹو میں برقرار ہے۔آخری میچ جیت کر پاکستانی…
لاہور، گلشن راوی میں 149ملی میٹر بارش ریکارڈ
لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔اب تک سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 149ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔پانی والا تالاب میں 130، لکشمی چوک 101، قرطبہ چوک 99، نشتر ٹاؤن 92، جوہر ٹاؤن میں 80 ملی میٹر بارش…
بچھو کا زہر کئی جان لیوا بیماریوں میں کارگر
انسان کو اگر بچھو ڈنگ مار دے تو اس کا زہر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر یہی زہر بچھو کے ڈنگ سے نکال کر محفوظ کر لیا جائے تو یہ کسی قیمتی چیز سے کم نہیں ہوتا۔غیرملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بچھو کا ایک لیٹر زہر تقریباً ایک کروڑ…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو…
کاروباری ہفتے میں اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی۔100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1156 پوائنٹس مثبت رہا، 4 روزہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 47 ہزار 77 پوائنٹس پر ہے۔ہفتے بھر…
چالاک بطخ نے چیتے کو چکما دے کر اپنی جان بچا لی
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر آئے دن نت نئی دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو کہ انسانی عقل کو دنگ کر دیتی ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک چالاک بطخ شکاری چیتے سے ڈرنے کے بجائے اس کے ساتھ چھپن چھپائی کھیل رہی…
یومِ عاشور کی سیکیورٹی کا خود جائزہ لوں گا، آئی جی سندھ
انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یومِ عاشور کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ خود لوں گا۔یومِ عاشور کی سیکیورٹی سے متعلق انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی مانیٹرنگ کا مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے جائزہ لوں گا۔آئی جی…
کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی اور اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے…
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری
لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔مختلف سڑکوں پر شہریوں کو موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی آمد…
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 83 ہزار 200 اور اخراج 2 لاکھ 55 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 67…
13اگست کو سندھ حکومت کی مدت ختم ہوگی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 13 اگست کو صوبائی حکومت کی مدت ختم ہو جائے گی۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مشاورت کریں گے۔مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ…
گزشتہ مالی سال میں حکومت نے بیرونی قرض کم لیا اور واپس زیادہ کیا
گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت نے بیرونی قرض کم لیا اور واپس زیادہ کیا۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال بیرونی ذرائع سے فنانسنگ منفی رہی اور حکومت کو مقامی بینکوں اور نان بینک ذرائع سے کمرشل قرض لینا پڑا۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 9…
وزیراعظم کا بابوسر ٹاپ وین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر ٹاپ کے قریب حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر غم و رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔انہوں نے…
تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کو ابھی بھی آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے، میڈیکل ٹیم
اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کو تاحال آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر الفرید ظفر کے مطابق تشدد کی شکار 14 سالہ…
آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد لاپتہ ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ تباہ ہونے…
بھکر میں 30 من دودھ اور میووں سے بنا شربت تقسیم
بھکر میں یومِ عاشور پر 30 من سے زائد دودھ اور میوہ جات سے بنا شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔جلوس کے عزاداروں کو شربت پلا کر کربلا کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔ادھر بہاول نگر میں سو من حلیم اور سوا سو من روٹی کا لنگر تیار کیا گیا ہے۔استور میں بارش…
ہماری ابھی طلاق نہیں ہوئی، وہ کسی اور سے شادی نہیں کرسکتی، انجو کے پہلے شوہر کا بیان
بھارت سے پاکستان پہنچ کر اپنے دوست دیربالا کے رہائشی نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو کے سابق شوہر کا نیا بیان سامنے آیا ہے۔یاد رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز میں بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ انجو نصر اللّٰہ…