وزیرِ اعظم نے امن و امان پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر آج اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس آج دوپہر 2 بجے لاہور میں ہو گا۔اجلاس میں تمام…
کپاس کی فصل معاشی گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے: محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کپاس کی فصل صوبے اور کاشت کار کے لیے معاشی گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کپاس بوائی کےحوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اُنہوں نے اجلاس میں کپاس کی بوائی اور…
پولیس نے بیٹے کی ٹانگ میں گولی ماری: راولپنڈی میں ماں کا الزام
راولپنڈی میں ایک والدہ نے تھانہ ویسٹریج کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بیٹے پر تشدد کرنے کے بعد اس کی ٹانگ میں گولی ماری۔متاثرہ نوجوان کی والدہ اور اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ اکرام اللّٰہ کو پولیس نے تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو…
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی
چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان…
ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے۔سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ طلبہ نے کل عملی زندگی میں داخل ہو کر اپنے اپنے شعبے میں خدمات انجام دینی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن…
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے 2 ملزمان مردان سے گرفتار
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شیر عالم اور عدنان نامی ملزمان نے مجسمے کو توڑ کر آگ لگا دی تھی۔اس سے قبل 17 مئی کو اسی واقعے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار…
پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ پہنچ گئی
پاکستان سے 316 عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آج مزید 5 حج پروازیں اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد اور لاہور سے مدینہ منورہ پہنچیں گی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم…
کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 5 مزدور زخمی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 5 مزدور زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نےبتایا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ ناظم آباد میں واقع اے او…
کراچی: مویشی منڈی کی جگہ تبدیل، پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ
کراچی میں مویشی منڈی کی جگہ تبدیل کر دی گئی جس سے پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرن بائی پاس پر 7 سو ایکڑ پر مویشی منڈی 3 تھانوں کی حدود میں آتی ہے، وہاں اطراف میں اسٹریٹ لائٹس موجود نہیں اور یہاں…
چاہے کتنی ’گڈ ٹو سی یو‘ کی سپورٹ ہو، عمران ،خان کو جیل تو جانا ہو گا: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو جیل تو جانا ہو…
کراچی میں تفریق و منافرت کی سیاست نہ پھیلائی جائے: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تفریق اور منافرت کی سیاست کو نہ پھیلایا جائے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ہٹ دھرمی ہے۔اُنہوں نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں بات…
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی…
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اتنا اٹل کیوں ہے اور…
9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ PTI پلوشہ عباسی برطرف
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا: وقار مہدی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا۔وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب نے مذاق کیا تھا، میئر وہی ہوگا جسے پارٹی میئر کے لیے نامزد کرے…
بھارتی بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط، پی سی بی کا پہلے ہی لائحہ عمل تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط کا لائحہ عمل پہلے سے تیار کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل کی رضامندی ورلڈ کپ سے مشروط کر ہی نہیں سکتا، بھارت ایشین کرکٹ کونسل اور…
کراچی: 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی
کراچی میں 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ۔مذکورہ ویڈیو میں مشتعل افراد کو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ بھر سے جلائو گھیراؤ میں ملوث 340…
ایل سلواڈر: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
ایل سلواڈر کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے…
امریکی صدر جوبائیڈن سے بارش کے دوران چھتری نہ کُھل سکی
امریکا کے صدر جوبائیڈن بارش کے دوران چھتری کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم چھتری نے ان کی نہ مانی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے جاپان میں طیارے سے اترنے کے فوراً بعد بارش کے باعث چھتری کھولنے کی کوشش کی جو نہ کھل سکی۔رپورٹس کے…
لاہور ایئر پورٹ سے بھی پہلی حج پرواز روانہ
کراچی کے بعد لاہور ایئر پورٹ سے بھی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا۔سیرین ایئر لائن کی پرواز 200 سے زائد مسافروں کو لے کر آج صبح 5 بج کر 10 منٹ پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور ایئر پورٹ پر حجاج کرام کی روانگی کے خصوصی انتظامات کیے گئے…