بدھ 28؍محرم الحرام 1445ھ16؍اگست 2023ء

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو…

ترجمان ریلوے کے مطابق تمام میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 

ترجمان نے بتایا کہ ریلوے ہیڈکوارٹر نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، نئے کرایوں کا اطلاق کل سے کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.