جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کرے تو عمران خان بھی تیار ہيں۔جیو نیوز کے سوال پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نو مئی کی صورتِ حال کے بعد الیکشن کے لیے مذاکرات کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔عمران…

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر پایا تھا۔ صدر اردوان کو 49.5 اور کمال کلیچ داراولو کو 44.9 فیصد ووٹ ملے تھے۔رن آف میں صدر رجب طیب…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد…

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے۔سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ…

نو فلائی لسٹ میں PTI کے مزید 146 ارکان شامل

تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے جس کے بعد نو فلائی لسٹ کے ارکان کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی ہے۔عمران خان سمیت نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تحریک انصاف کے ارکان کی موجودہ تعداد 226  ہے۔قاسم سوری، ڈاکٹر…

ملک بھر میں غول در غول لوگوں کی PTI سے علیحدگی

ملک بھر میں غول در غول لوگوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، پنجاب کے سابق وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ان کے مشیر یہاں تک لائے۔پی ٹی آئی کے راجہ شکیل نے کہا کہ ظل شاہ کی موت اس کی گاڑی کے ڈرائیور سے ہوئی لیکن اس پر بھی سیاست…

خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی ممبر شپ…

لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کےلیے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سیاست کو شہداء کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے،…

شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی، نواز شریف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا مؤقف سامنے آگیا۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی۔ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ…

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کیخلاف ون ڈے سیریز 2-4 سے جیت لی

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز 2-4 سے جیت لی۔سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔ کریگ ارون 195…

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ایک بیان میں جے شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سائیڈلائن میٹنگ…

پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں

9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی، جس میں پاک فوج کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے…

امریکی مشن اپولو نے چاند سے لایا گیا کون سا تحفہ پاکستان کو دیا تھا؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دورہ سندھ کے دوران نیشنل میوزیم کراچی میں تاریخی و نایاب اشیاء اور نوادرات کے ساتھ ساتھ چاند کے پتھر کا ایک ٹکڑا بھی دیکھنے کا موقع ملا۔یہ پتھر امریکی مشن اپولو کے عملے نے پاکستان کو تحفے میں دیا تھا، چاند سے…

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے، بچوں کے جھلسنے کا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیا۔والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی تھی۔میڈیکل…

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک گول سے برابر

اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل…

نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔واپڈا نے 79 گولڈ میڈلز…

کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے حکم پر کام روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے عدالت عظمی کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا،…