دوران عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
اڈیالہ جیل میں سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کی، سینئر سول جج قدرت اللہ نے فرد جرم…