جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوم برگ کی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی تعریف

معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے بلوم برگ نے پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو ایک ہفتے کے دوران دنیا میں سب سے بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دے دیا۔بلوم برگ  کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 2 ہزار 755 پوائنٹس یا 9…

میئر لندن صادق خان کو نسل پرستوں نے نشانے پر لے لیا

لندن کے میئر صادق خان کو نسل پرستوں اور مسلم مخالف عناصر نے نشانے پر لے لیا۔لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر صادق خان کو آن لائن نسل پرستانہ تبصروں کی بوچھاڑ کا سامنا ہے۔الٹر لو ایمیشن زون میں توسیع کے سبب صادق خان سے آن لائن…

چین پی ٹی آئی کا اقتدار نہیں چاہتا تھا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو کہنے کی کوشش کی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار میں لانے کا تجربہ نہ کیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں انکشاف کرتے ہوئے احسن…

13 سیاسی جماعتوں سے مہنگائی کم ہوئی نہ معیشت ٹھیک ہوسکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 13 سیاسی جماعتیں مہنگائی کم کرسکیں نہ ہی ملکی معیشت ٹھیک کرسکیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کو قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کل اسلام آباد آکر شاملِ تفتیش ہوں گے، وکیل نعیم پنجوتھہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین کل اسلام آباد آئیں گے۔نعیم پنجوتھہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں درج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہوں گے۔ذرائع کا کہنا…

کراچی: خاتون کلرک 80 لاکھ کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا…

ایک ماہ کے اندر اسمبلی مدت پوری کرکے تحلیل ہوجائے گی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کی تیاری کا تقریباً آغاز ہوچکا ہے۔ ایک ماہ کے اندر اسمبلی مدت پوری کرکے تحلیل ہوجائے گی، ن لیگ میں ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق 15 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے، یونانی حکام نے میتوں کی شناخت کی تصدیق کردی۔پاکستان سفارت خانے کے مطابق جن افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ،…

پیپلز پارٹی کے جیالے تنقید کا جواب کام سے دیں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سیاسی جماعت کے لیڈر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے تنقید کا جواب کام سے دیں گے۔ایک ویڈیو پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کے بڑے رہنما نے پریس کانفرنس کرکے پی پی پر تنقید…

قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی، پاکستانی کرکٹرز براستہ دبئی کولمبو پہنچیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے گال میں شروع ہوگا جبکہ…

پب جی پر دوستی: بھارت جانے والی پاکستانی خاتون کو ضمانت مل گئی

پب جی پر دوستی کرکے بچوں سمیت بھارت جانے والی پاکستانی خاتون کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون سیما غلام حیدر اور بھارتی شہری سچن مینا کو 4 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔سیما پر غیر قانونی طور پر…

خواجہ سعد رفیق کا ایم ایل 1 منصوبے کو ترجیحی بنیاد پر آگے بڑھانے کا اعلان

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مین لائن (ایم ایل)1 منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھانے کا اعلان کردیا۔خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں کراچی پورٹ ٹرمینل سے پپری یارڈ تک کنکٹیویٹی پر پیشرفت کا…

پاکستان اور روس کی زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع

پاکستان اور روس کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ ماسکو سے تجارتی سامان لے کر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔ماسکو سے دھاگہ اور چنا لے کر دو مال بردار گاڑیاں طورخم سرحد سے پاکستان میں داخل…

اسلام آباد: لواحقین کا صیام کو پولیس تشدد سے ہلاک کرنے کا الزام

اسلام آباد میں 2 روز قبل پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان کے والدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے صیام کو تشدد کرکے ہلاک کیا۔نوجوان صیام کے والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو عیدالفطر سے پولیس نے پکڑ کر رکھا ہوا تھا اور کہ رہے تھے کہ…

ایشین رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ، یو اے ای نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی

ایشین رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ میں یو اے ای نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں پاکستان اور یو اے ای کی رگبی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ بھی یک طرفہ ثابت ہوا۔مہمان ٹیم کو پہلے ہاف کے اختتام تک 3…

نئے منتخب بلدیاتی چیئر مینز اور وائس چیئرمینز کو اختیارات منتقل کیے جائیں ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی ابتر حالت ہے ،پانی کے بحران ودیگر عوامی مسائل ہیں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جارہے  ،کراچی پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے…

توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد،  کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کیس کی سماعت…

بی بی سی کے پریزینٹر پر عریاں تصاویر کے لیے نوجوان کو پیسے دینے کا الزام

بی بی سی کے پریزینٹر پر عریاں تصاویر کے لیے نوجوان کو پیسے دینے کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبرطانوی اخبار دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق بی بی سی کے ایک مرد پریزینٹرپر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے ایک نوجوان کو عریاں…

کیا آپ جھینگر سے تیار پاستا کھانا پسند کریں گے؟

کیا آپ جھینگر سے تیار پاستا کھانا پسند کریں گے؟مضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹیورنایک گھنٹہ قبلشمالی اٹلی میں ایلپس پہاڑی سلسلے کے دامن میں ایک چھوٹا سا کمرہ ایسے کنٹینرز سے بھرا ہوا ہے جن میں لاکھوں جھینگر موجود