اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔پاکستان کی جانب سے پہلا میڈل پاور لفٹنگ ایونٹ میں سیف اللّٰہ سولنگی نے جیتا۔ سیف اللّٰہ نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھا کر سلور میڈل اپنے نام کیا۔بشکریہ جنگbody a…
ملتان میں بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد
ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں ایک بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ جس گھر سے خواتین کی لاشیں ملی ہیں، جن میں دو بہنوں اور ایک بیٹی کی شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا جبکہ لاشیں تین سے…
استحکام پاکستان پارٹی کی 9 رکنی منشور کمیٹی قائم، عامر کیانی کنوینر مقرر
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے 9 رکنی منشور کمیٹی قائم کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ عامر محمود کیانی استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں۔ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، رانا نذیر خان، سعید…
یو اے ای کی فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ ابوظبی سے اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، جنین پر اسرائیلی فورسز کی بمباری سے فلسطینی جانوں کا زیاں قابل مذمت ہے۔…
ایم کیو ایم نے چیئرمین سینیٹ مراعات سے متعلق بل کو نامناسب قرار دیدیا
چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق بل پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے موقف میں کہا کہ ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس طرح کے اقدام مناسب نہیں ہیں۔ کراچی سے ترجمان ایم کیو ایم نے اس حوالے سے مزید کہا کہ جو مراعات پہلے…
سیاحوں کی لاپتا آبدوز کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
بحر اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن کی تلاش کا دائرہ گہرے پانیوں تک وسیع کر دیا گیا۔ امریکی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ تلاش کا کام رات میں بھی کیا جا رہا ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈز کے مطابق آبدوز کی ہوائی اور سمندری تلاش جاری ہے، جس…
کشتی حادثہ: پاکستان میں لواحقین کی ڈی این اے ٹیسٹنگ جاری، یونان میں ملزمان کا عدالت میں الزامات سے…
’سمگلروں نے میرے بیٹے کا برین واش کیا‘ یونان کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا حکم،تصویر کا کیپشن پاکستانی شہری شہریار سلطان کے والد کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلروں نے ان کے بیٹے کو جھانسے سے اس کشتی میں بٹھایا جو…
ٹائٹینک: دیوہیکل سمندری جہاز کی باقیات بحرِ اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں کیسے تلاش کی گئیں
ٹائٹینک: دیوہیکل سمندری جہاز کی باقیات بحرِ اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں کیسے تلاش کی گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹائٹینک 269 میٹر لمبا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت تقریباً 3,300 افراد سوار تھے35 منٹ قبلامریکہ اور…
ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہریار آفریدی کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی…
میرپور آزاد کشمیر: پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا
میرپور آزاد کشمیر میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم محمد رحیم عرف بابو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے کشتی حادثے میں جاں بحق شاہد کو بیرون ملک بھیجا تھا۔ملزم نے پہلے بھی دو افراد کو ڈنکی کے ذریعے اٹلی…
وفاقی بجٹ میں سیلاب متاثرین کیلئے الگ بجٹ رکھنے کا معاملہ حل نہ ہوسکا
وفاقی بجٹ 24-2023ء میں سیلاب متاثرین کےلیے الگ بجٹ (فنڈز) رکھنے کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق…
خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا یونانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یونان کے وزیر خارجہ نیکو ڈینڈیاس کی ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو نے یونانی ہم منصب سے کشتی حادثہ پر گفتگو کی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کی یونانی ہم منصب سے گفتگو…
ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اے ٹی سی لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ حماد اظہر، میاں اسلم اقبال اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…
کشمیر کے ایک ہی گاؤں کے 20 سے زیادہ نوجوان یونان کے پانیوں میں ڈوبنے والی کشتی تک کیسے پہنچے؟
کشمیر کے ایک ہی گاؤں کے 20 سے زیادہ نوجوان یونان کے پانیوں میں ڈوبنے والی کشتی تک کیسے پہنچے؟،تصویر کا کیپشنبنڈلی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی میں پاکستان اور انڈیا کی سرحد یعنی لائن آف کنٹرول کے بالکل ساتھ واقع ہےمضمون کی…
ٹائٹینک کے ملبے تک لے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، پاکستانی نژاد بزنس مین بیٹے سمیت مسافروں…
ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ،تصویر کا ذریعہOCEAN GATEمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز اور لارا گوزیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک!-->…
نبیل گبول کی وائرل ویڈیو، بیٹے نے بلاول کی پرانی ویڈیو شیئر کردی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر پارٹی رہنما نبیل گبول کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بلاول بھٹو کو نبیل گبول سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے سے گریزاں دیکھا جا سکتا ہے۔گزشتہ روز نو منتخب کراچی میئر، مرتضیٰ وہاب کی تقریبِ حلف…
نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے لیگل نوٹس بھیج دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کے لیے پاکستان کے سابق کپتان نے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور آئی پی سی منسٹری و چیف الیکشن کمشنر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور…
پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد سر بکف مہمند زہر سے ہلاک
کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا۔ سربکف مہمند پشاور پولیس لائنز پر حملے سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔اطلاعات کے مطابق سر بکف مہمند کو مفتی…