کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں: حساس اداروں کی رپورٹ
کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کر رکھا…
شیخ رشید کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے آر پی او راولپنڈی سید خرم علی سے 7 دن میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت…
عمان کی سلام ایئر کی پشاور کیلئے بھی براہِ راست پروازیں شروع
عمان کی سلام ایئر لائن نے پشاور کے لیے بھی براہِ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں سلام ایئر کی مسقط سے پہلی پرواز آج صبح پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔ افتتاحی فلائٹ کو پشاور ایئر پورٹ کے ٹیکسی وے…
معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات حاصل کر چکی ہیں۔امبر لیبروک نے فوٹو…
معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات حاصل کر چکی ہیں۔امبر لیبروک نے فوٹو…
فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع، تحریری حکمنامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ 4 صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا…
پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سرباز خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چین میں واقع دنیا کی چھٹی بلند چوٹی’چوایو‘ کو سر کر لیا جس کی اونچائی 8188 میٹر ہے۔سرباز…
ناظم جوکھیو قتل کیس، جواب جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن نے مہلت مانگ لی
سندھ ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس سے متعلق سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت طلب کر لی۔ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی ملزم جام اویس کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ناظم…
گلوبل اوور 40 کرکٹ کپ: علیم ڈار کی طبعیت خراب ہو گئی
گلوبل اوور 40 کرکٹ کپ کے فائنل میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کی طبعیت خراب ہو گئی۔علیم ڈار کو طبعیت خراب ہونے کے باعث اسٹیڈیم سے ہوٹل روانہ کر دیا گیا۔پاکستان ویٹرنز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ علیم ڈار کی گزشتہ رات سے طبیعت ٹھیک…
برطانوی آرٹسٹ نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر دیا
برطانوی آرٹسٹ اور ڈیزائنر الیونورا اورٹولانی Eleonora Ortolani نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر کے سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے اس آئس کریم کا نام گلٹی فلیورز Guilty Flavors رکھا ہے۔ابھی اس آئس کریم کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جس کے بعد…
کراچی: مولانا ضیاالرحمٰن کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مولانا ضیاالرحمٰن کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مولانا ضیا الرحمٰن جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم تھے، جنہیں گلستانِ جوہر بلاک 16 کے پارک میں واک کے دوران قتل کیا گیا…
فرینک روبیو خلا میں طویل ترین مدت تک رہنے والے تیسرے خلاباز بن گئے
واشنگٹن: رواں ہفتے ناسا کے خلاباز فرینک روبیو نے سب سے طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں فرینک نے خلا میں مسلسل 371 دن تک قیام کیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیو نے یہ ریکارڈ حادثاتی طور پر بنایا ہے۔ روبیو…
ایشین گیمز: شہروز خان ہائی جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے
ایشین گیمز میں شہروز خان ہائی جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے 2.10 میٹر کی چھلانگ کے ساتھ فائنل میں جگہ بنا لی۔شہروز خان فائنل کے لیے درکار ٹاپ 12 میں آنے میں کامیاب رہے۔پاکستانی جمپر نے 2.10 میٹر بار دوسری باری میں کلیئر کر دی تھی۔2…
ترک فضائیہ کے شمال میں کردوں پر حملے، 20 ٹھکانے تباہ
انقرہ بم دھماکے کے بعد ترک فضائیہ نے شمال میں کردوں پر حملہ کر کے 20 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔اس حوالے سے ترک وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 20 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔انقرہ بم دھماکے کے بعد عراق میں کردستان ورکرز…
میکسیکو: حادثے میں 10 تارکین وطن ہلاک، 25 زخمی
میکسیکو کی ایک شاہراہ پر تارکینِ وطن کو لے جانے والا ٹرک الٹنے سے کیوبا کے 10 تارکینِ وطن ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق میکسیکو کی ایک شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 10 تارکینِ وطن ہلاک اور 25…
شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا مریم نواز کے شیخو پورہ جلسے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہنا ہے…
پاکستانی چلغوزہ افغانی چلغوزے سے کئی گنا بہتر
پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان سے ملحقہ فرنٹیئر ریجن میں چلغوزے کے جنگلات تقریباً 95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں۔جنوبی وزیرستان میں چلغوزے کے جنگلات شوال، بدر، پیرغر، انگور اڈہ میں پائے جاتے ہیں۔اس مہنگے ترین خشک میوے چلغوزے کے درخت…
افغانستان میں تیار کرسٹل میتھ پاکستان کیلئے بڑا خطرہ
انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تیار کی جانے والی کرسٹل میتھ پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہے۔انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مختلف ادویات کی تیاری میں کرسٹل میتھ غیر قانونی طور پر تیار کی…
لاہور: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج لاہور میں خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔محسن نقوی نے خالد بٹ چوک انڈر پاس منصوبے کی سائٹ پر ہونے والی پیش رفت اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے کہا کہ منصوبے کی بر وقت تکمیل کو ہر…
ایک ہمسائے کا اس دہشت گردی میں ہاتھ ہے: جان اچکزئی
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ ایک ہمسایہ ہے جس کا اس دہشت گردی میں ہاتھ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جان اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پورا نیٹ ورک ہے جس کے پیچھے جانا ہو گا۔ ان کا ملک میں پیش…