جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست پی ٹی آئی سربراہ کی حمایت میں نہیں، سابق چیف جسٹس

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں جو آئینی درخواست دائر کی ہے وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بھی تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی…

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتا 166 نوجوانوں کی تصدیق ہوگئی۔ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان کا کہنا ہے کہ لاپتا مزید 88 نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے، 50 دیگر لاپتا نوجوانوں کا ڈیٹا علاقائی سطح پر لوگوں کی مدد سے جمع…

پیوٹن کا خانہ جنگی نہ کرنے پر ویگنر گروپ کا شکریہ

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے خانہ جنگی نہ کرنے پر نجی ملیشیا ویگنر گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویگنر گروپ کو اندھیرے میں رکھ کر اپنے ہی مسلح بھائیوں کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ…

جہلم: 5 کروڑ مالیت کے مسروقہ موبائل برآمد، ملزمہ گرفتار

پنجاب کے شہر جہلم میں موبائل شاپ سے 5 کروڑ روپے کے قیمتی موبائل فون چوری کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ خاتون کے قبضے سے تمام مسروقہ موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ گینگ کے دیگر 4…

حافظ نعیم گرمی بہت ہے، آپ شیروانی نہیں پہن سکیں گے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیروانی پہننے کی خواہش نے جماعت اسلامی کو جماعت الزامی بنا دیا۔ حافظ نعیم سے کہتا ہوں گرمی بہت ہے، آپ شیروانی نہیں پہن سکیں گے، بہتر ہے کراچی کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے…

پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 194 سے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں امیر حمزہ نے 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی بھرپور مذمت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی کسی…

پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔ روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بغاوت کے معاملے پر امریکی صدر نے واشنگٹن سے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم نے اس معاملے میں کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر کے مطابق بغاوت کی…

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں بارش سے ہونے والی مشکلات کا نوٹس لے لیا

لاہور اور گرد و نواح میں گزشتہ شام سے شروع ہونے والی بارش آج صبح تک جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں موسلا دھار بارشوں سے شہریوں کو ہونے والی مشکلات کا نوٹس…

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم زیر حراست

جناح اسپتال کراچی میں خاتون کی لاش چھوڑ کر جانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) جنوبی سید اسد رضا کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران کو ڈیفنس سے  حراست میں لیا …

جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ سے علیحدگی سے متعلق تحریری نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے کورٹ مارشل کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔آرڈر آف دی کورٹ اور بینچ کی از سر نو تشکیل کے حکم کے ساتھ ہی جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ بھی شامل ہے۔نوٹ میں جسٹس منصور علی…

اسپین: کرسچین روبرٹو نے 100 میٹر ہائی ہیلز کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اسپین میں کرسچین روبرٹو لوپیز نامی شخص نے ہائی ہیلز پہن کر 100 میٹر تک دوڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔کرسچین نے یہ ریکارڈ 12.82 سیکنڈ میں بنایا جو یوسین بولٹ سے صرف 3.24 سیکنڈ کم وقت ہے۔کرسچین سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے آندرے اورٹولف…

بحیرہ اسود پر روسی طیاروں نے برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا

روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا۔ ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق تینوں برطانوی جنگی طیارے روسی سرحد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں کے نزدیک آنے پر…

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا، تعداد 24 ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے میئر کراچی الیکشن میں عدم شرکت پر اب تک 24 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالا جاچکا ہے۔صدر پی…

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کا ممبئی میں نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو بتادیا ہے…

پاکستان مخالف امریکا بھارت اعلامیہ: امریکی ڈپٹی چیف آف مشن دفتر خارجہ طلب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بیانیے پر امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی ڈپٹی چیف آف مشن…

کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں بھگدڑ کے دوران متعدد خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک خاتون دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ملنے والی رقم لینے آئی تھیں۔پولیس حکام کے مطابق کیماڑی کے مقامی اسکول میں رقم…

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔مِنیٰ میں عازمین کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے، عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج مِنیٰ سے میدان…

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی شراکت دار ہے، دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرُعزم ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی، اسحاق خان خاکوانی

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی۔انہوں نے کہا کہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز…