’بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کی نظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے‘
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرمین فرزانہ راجہ نے کہا کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے اور خواتین کی بہبود کے لیے شروع کیا جانے والا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کی نظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے جس کے ثمرات…
کے پی ٹی ڈیلی ویجرز کیلئے 20 ہزار روپے عید بونس کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی ڈیلی ویجرز کے لیے 20 ہزار روپے عید بونس کا اعلان کرتا ہوں، یہ رقم آج ہی ملازمین کو دے دی جائے گی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ وزارت سنبھالی تو سابق…
بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کے اعلان کے موقع پر پاکستان ٹیم کا ذکر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر کوئی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا انتظار کر رہا ہے۔بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کی تقریب رونمائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تذکرہ ہوا تو اس موقع پر وریندر سہواگ نے کہا کہ…
خبردار! چینی کا زیادہ استعمال آپکی خوبصورتی چھین سکتا ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال قبل از وقت بڑھاپے کو فروغ دیتا ہے اور جِلد سے متعلق مختلف مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ غذائیت اور تندرستی کے شعبے میں شوگر شروع ہی سے کافی متنازع موضوع رہا ہے، شوگر جسم کو توانائی بخشتی ہے…
جامعہ اردو، ڈاکٹر رضوانہ جبین ناظم امتحانات مقرر، نوٹیفیکیشن جاری
وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر رضوانہ جبین کو ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا۔جامعہ میں گزشتہ 10 برس سے تعینات گریڈ 18 کے ناظم امتحانات غیاث الدین کو عہدے سے فارغ کرکے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 19 ڈاکٹر رضوانہ جبین کو…
جنگی تیاری چیک کرنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی مشقیں
روس نے بالٹک سمندر پر لڑاکا طیاروں کی ٹیکٹیکل مشقیں کی ہیں۔اس حوالے سے روس کی وزارتِ دفاع نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد جنگی اور خصوصی کاموں کی تیاری کی جانچ کرنا ہے۔روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اپنے…
محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریداری کا انکشاف
محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکریٹری داخلہ خیبرپختونخوا عابد مجید کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔نیب نوٹس کے مطابق عابد مجید کو بیان قلمبند…
وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا میں رابطہ آج صبح ہوااس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی ایک دو…
سیکیورٹی اہلکار حجاج کرام کی مدد کیلئے پیش پیش
میدان عرفات میں موجود عازمین حجاج کی خدمت پر مامور سیکیورٹی اہلکار جوش و خروش سے حجاج کی معاونت میں پیش پیش ہیں، ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔خیال رہے کہ آج طلوع آفتاب سے ہی حجاج کرام کے قافلے رکن اعظم ادا کرنے میدان عرفات کی…
کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔علی محمد خان پر غیر…
پنجاب: عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 9 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کی جانب سے پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔سی ٹی ڈی نے پنجاب کے 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ…
اب یوٹیوب اسٹوڈیو ’بہترین تھمب نیل‘ کے انتخاب میں مدد بھی دے گا
مینلوپارک: انٹرنیٹ پرویڈیو کی سب سے بڑی ویب سائٹ اور ایپ، یوٹیوب نے ویڈیو بنانے والوں کو پرکشش تھمب نیل میں انتخاب کی مدد کی سہولت فراہم کردی ہے۔
فرض کیجئے کہ آپ نے اپنی ویڈیو، وی لاگ یا پوڈکاسٹ وغیرہ کے ایک سے زائد تھمب نیل بنائے ہیں…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی منیٰ میں ملاقات
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی منیٰ میں ملاقات ہوئی۔سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ…
فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حملوں میں ملوث سویلین کے کیس…
کون طے کرتا ہے کہ سویلین کے اندرونی تعلقات ہیں لہٰذا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو گا؟ جسٹس عائشہ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر آج چوتھی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ نے سوال اٹھا دیا کہ کون طے کرتا ہے کہ سویلین کے اندرونی تعلقات ہیں لہٰذا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو گا؟چیف جسٹس پاکستان…
ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔انٹر بینک میں…
خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی گئے…
کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہو گا۔پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون کے خلاف حیدر آباد میں کھیلے…
اراکین پارلیمان کی نااہلی 5سال سے زیادہ نہیں ہوگی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کردیئے
اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے اراکین پارلیمان کی نااہلی کو سابقہ اثر کے ساتھ 5 سال تک محدود کرنے کے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں…