الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کا اب بھی کہنا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن 90 دن میں حلقہ بندیاں کر کے الیکشن کرائے گا۔سابق وزیر توانائی نے کہا کہ…
خواتین کو ہراساں کرنے والے کی ویڈیوز سامنے آنے پر ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مختلف خواتین کو ہراساں کرنے والے کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ نے بتایا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پیش آئے۔ …
ہمارا مطالبہ ہے 90 روز میں الیکشن ہوں، فیصل کنڈی
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 60 یا 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں۔ پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ 90 روز میں الیکشن ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ ‘‘میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا…
شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر کی آمد کے منتظر ہیں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے منتظر ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ریاض میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا…
رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک اور ملازمہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا
رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک ملازمہ لڑکی اجالا کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے پیر اسد شاہ کی بیوی پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اجالا کا کہنا ہے کہ اسد شاہ کی بیوی حنا شاہ اس پر تشدد کرتی تھی۔ سزا کے طور پر گرم…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت…
امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد
اسلام آ باد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اہمیت دیتے ہیں،خطے میں خوشحالی،جمہوریت کیلیے مشترکہ…
جڑانوالہ واقعہ میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی، پورے ملک کے عوام واقعہ پر دکھی ہیں، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
اسلام آباد…
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی نہیں بن سکی۔ نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کے پی کابینہ ٹیکنو کریٹس پر مشتمل بنائی جائے گی، نگراں وزیر اعلیٰ نے اب…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کون ہیں؟
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) مقبول باقر 5 اپریل 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے۔تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر…
جڑانوالہ میں 16 گرجا گھر جلائے گئے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار
جڑانوالہ میں گزشتہ روز ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس کے مطابق واقعات میں 16 گرجا گھروں کو آگ لگائی گئی۔اسپیشل برانچ رپورٹ کے مطابق صبح 8 بج کر 15منٹ پر 70 سے80 افراد نے احتجاج شروع کیا۔ کاروباری مراکز…
ایشین جونیئر اسکواش: پاکستانی کھلاڑی انڈر 13، 15 اور 17 کے کوارٹر فائنل میں
چین میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کے کھلاڑی انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 17 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 19 میں پاکستان کے انس علی شاہ کو بھارتی کھلاڑی نے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز انڈر 19 میں…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: گجر نالہ متاثرین بحالی کیس کی سماعت کا حکم نامہ
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ سمیت دیگر نالہ متاثرین کی بحالی کے کیس پر عدالت نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ متاثرین اپنے 90، 90 ہزار روپے کے چیکس ایک ماہ میں متعلقہ حکام سے حاصل کریں، متاثرین ڈپٹی…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…
بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی پولیس اونچی ذات کے…
جڑانوالہ کے دل خراش واقعات لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ کے دل خراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، بعض مذہبی گروہوں نے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔اپنے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی…
ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت…
سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا…
نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا؟
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔نگراں کابینہ میں سمیع سعید کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا قلمدان سونپ دیا گیا، جبکہ…