جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت، ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر طالبہ نے خودکشی کر لی

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر دسویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیچر نے 16 سالہ طالبہ اُوشا کماری کو اس بات پر تھپڑ مارا تھا کہ وہ اسکول میں ماتھے پر بندیا لگا کر آئی تھی۔پولیس نے پرنسپل…

گوگل پر آج گول گپوں کا راج کیوں ہے؟

عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ’پانی پوری‘ (گول گپے) کے نام کر دیا۔بہت سے ممالک میں پانی پوری کو گول گپے بھی کہا جاتا ہے، یہ پاکستان، بنگلادیش اور بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔گول گپے ایک…

کراچی: تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی

کراچی میں ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کار گرین لائن بس کے جنگلے سے ٹکرا کر اسے نقصان پہنچاتی ہوئی الٹ گئی، خوش قسمتی سے کار سوار تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے۔ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کار گرین لائن…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قدر کم ہونے لگی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔شیریں مزاری کا نام ای سی ایل اور پی این آئی ایل فہرست…

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے۔ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں، اب تک 2…

شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پرفارم کر کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔سری لنکا روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے…

لاہور، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سائرہ بانو، فرزانہ، امبر، غزل فاطمہ، عادل…

ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنادی

ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنا دی۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیز اور برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے درمیان ملاقات نیٹو سمٹ کے دوران لیتھونیا میں ہوئی۔اس موقع پر خوشگوار انداز میں کرکٹ پر گفتگو کی…

آئی ایم ایف، پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان کے ساتھ ٹیکنیکل انگیجمنٹ جاری…

کے پی، نگراں وزیر صنعت کو ہٹانے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا۔عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع اللّٰہ مروت کو وزیر بنائے جانے کا…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے رُوبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی۔ایونٹ کی ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک ایگا سیویا ٹیک اور نمبر چار سیڈ جیسیکا…

کراچی، سی ٹی ڈی موبائل پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شعبہ تفتیش کی موبائل پر حملہ ہوا، جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کچے راستہ پر قبرستان کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے حملہ کیا…

پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم…

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…

پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے، مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے مصدق ملک اور مشتاق احمد خان نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا…

کراچی، سرکاری فلیٹ میں KPT افسر کا قتل، واردات خاندانی تنازعہ کا شاخسانہ

کراچی بندرگاہ کے قریب لالہ زار سوسائٹی کے ایک فلیٹ میں کے پی ٹی کے افسر کو قتل کر دیا گیا۔ تیز دھار آلے کے وار سے کی گئی واردات گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی ضلع کے ڈاکس تھانے کی حدود میں مولوی تمیز الدین…

بھارت، بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 100 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم 100ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بعض مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی ہماچل…

برطانوی حکومت کی پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

برطانوی حکومت نے پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ،…