جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے: حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا لاہور جیسا استقبال ملکی تاریخ میں کسی کا نہیں…

سونا 400 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343…

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔ سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے…

حماس کے 2 یرغمالیوں کو رہا کرنے پر امریکی صدر نے کیا کہا؟

حماس کی جانب سے 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کی خبر جب امریکی صدر جوبائیڈن تک پہنچی تو وہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسی دوران ان کو اطلاع موصول ہوئی…

توشہ خانہ کیس: نواز شریف احتساب عدالت کیلئے روانہ

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اپنی رہائش گاہ سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے لیے روانہ ہو گئے۔نواز شریف اپنے ذاتی اسکواڈ کے ساتھ براستہ مری ایکسپریس وے روانہ ہوئے ہیں، ان  کے ہمراہ مریم نواز شریف اور وکلاء کی ٹیم بھی ہے۔دوسری جانب اسلام…

افغانستان سے پاکستان کی شکست پر عرفان پٹھان کے بھنگڑے، ویڈیو وائرل

سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر خوشی سے نہال افغان کھلاڑیوں کے ساتھ گراؤنڈ میں بھنگڑے ڈالے۔عرفان پٹھان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں…

توشہ خانہ کیس، پی پی و لیگی رہنما احتساب عدالت میں پیش

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے وکلاء کے ساتھ احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ذاتی حیثیت میں آج یوسف رضا گیلانی کو طلب کیا گیا تھا۔یوسف رضا گیلانی حاضری لگا کر…

پشاور: اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی

ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی۔ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں آٹے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔پشاور میں 10 دن کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2850 روپے سے کم…

پاکستانی افواج اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل پیرا ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے 78 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پُر امن…

بابر اعظم کا محمد نبی کو عزت دینے کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو عزت دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گزشتہ روز میچ میں بیٹنگ کے دوران بابر اعظم نے اپنے جوتے کے تسمے باندھنا چاہے تو اس دوران افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی ان کی مدد کو آگے…

افغانستان سے شکست، شائقین کا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

پاکستانی شاہینوں کی افغانستان کے خلاف 8 وکٹوں سے شکست نے شائقین کو قومی ٹیم سے مایوس کر دیا۔سوشل میڈیا پر افغان ٹیم کو مبارک باد جبکہ پاکستانی ٹیم کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کئی صارفین نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ بھی…

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے کا ہو گیا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک…

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ جاری…

بارک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے حماس اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے اسرائیل کو خبردار کر دیا۔اس حوالے سے پیر کو بارک اوباما نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے کچھ اقدامات جیسے غزہ کے لیے خوراک اور پانی کی بندش فلسطینیوں کے رویوں کو…

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

سابق صدر آصف علی زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔واضح رہے کہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج مقرر ہے، احتساب…

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی: جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے اس بیان کے بعد…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 5 ہزار 87 فلسطینی…

گوگل میپ نے اسرائیل میں عارضی طور پر ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی افراد کی…

اسرائیلی فوج کا لبنانی سرحد پر حملہ، حزب اللّٰہ کے 4 کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حزب اللّٰہ کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے شہید کارکنوں کی شناخت عباس علی، حسین حسن، علی کمال اور مصطفیٰ حسین کے نام سے کی گئی ہے۔دوسری جانب اسرائیل…