جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیویز کیخلاف اہم میچ میں کپتانی میں غلطی کی گنجائش نہیں، عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں کپتانی میں  کسی غلطی کی گنجائش نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران محمد عامر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ڈے کا گیم ہے وکٹ پر زیادہ فرق نہیں پڑے…

فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے سسرالی والدین غزہ سے نکلنے میں کامیاب

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی اہلیہ کے والدین غزہ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ حمزہ یوسف کی اہلیہ کا خاندان 7 اکتوبر سے اسرائیل فلسطین جنگ شروع ہونے کی وجہ سے غزہ میں پھنسا ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق حمزہ یوسف کی ساس اور سُسر…

کراچی، پیپلز بس کی رکشے کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں نیو کراچی سلیم سینٹر کے قریب پیپلز بس نے 6 سیٹر رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے پیپلز بس تحویل میں لے لی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیش آئے حادثے کے…

غزہ میں شہداء کی تعداد 9300 ہوگئی

غزہ میں اسپتالوں اور ایمبولینسوں پر بمباری کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے اور اب یہ تعداد بڑھ کر 9300 ہوگئی ہے جبکہ 25 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔الشفا اسپتال کے مرکزی دروازے پر بمباری سے درجنوں افراد شہید ہوئے جبکہ فلسطینی…

امریکی ریاست نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے

امریکا کی ریاست نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے۔نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر کا لاہور ایئرپورٹ پر دفترِ خارجہ کے عملے نے استقبال کیا۔فل راموس کے دورۂ پاکستان کا مقصد نیویارک کو سندھ اور پنجاب کا سسٹر اسٹیٹ بنانے کی کوشش…

گوادر میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نمازِ جنازہ ادا

گوادر میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی نمازِ جنازہ پسنی میں ادا کی گئی اور اب انہیں آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔آئی ایس…

سوچا بھی نہ تھا 400 رن بنا کر ہاریں گے، کین ولیم سن

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچا بھی نہ تھا کہ 400 رن بنا کر ہاریں گے۔بنگلور میں ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کین ولیم سن نے کہا کہ پاکستانی…

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ اسرائیل، بڑی پیش رفت نہ ہوسکی

امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ اسرائیل میں بڑی پیش رفت نہ ہو سکی، اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کی جانب سے 241 شہریوں کی رہائی تک عارضی جنگ بندی کا امکان رد کر دیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے…

خیبر پختونخوا، بعض غیرقانونی مقیم غیر ملکی گرفتاری سے مستثنیٰ کیوں؟

خیبر پختونخوا حکومت نے دیگر ممالک کے ویزوں کے حصول کے لیے درخواستیں دینے والے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتاری سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا نے وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں مرتب کی گئی…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں زمینی کارروائیوں کے دوران اس کے اب تک 25 اہلکار ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے زخمیوں کو لے جانیوالی…

فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، فلسطین کی مائیں بہنیں آپ کی جانب دیکھ رہی ہیں۔ کراچی میں  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی طوفانِ اقصیٰ کانفرنس سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو لنک…

پی پی نے جان بوجھ کر الیکشن کو ایشو بنایا تھا، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے کو پیپلز پارٹی نے جان بوجھ کر ایشو بنایا ہوا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی پی والے اصل معاملات پر بات…

پی پی اور پی ٹی آئی میں رابطہ نہیں ہوا، فیصل کریم کُنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ نہیں ہوا نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ جو…

غزہ میں تباہی پر جوبائیڈن کو شرم آنی چاہیے، جریمی کوربن

برطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جریمی کوربن نے کہا ہے کہ شرم آنی چاہیے جوبائیڈن اور امریکی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کو جو غزہ میں تباہی پر تماشائی بنی ہوئی ہے۔قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم غزہ میں انسانی…

غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کا آپریشن جاری

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کا آپریشن جاری  ہے۔بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کا کام دو ماہ تک چل سکتا ہے۔پاکستانی شہری مریم بتول کی جانب…

بھارت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے جاری

بھارتی ریاست کیرالا کے بعد مغربی بنگال میں بھی اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔کولکتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے ’فلسطین آزاد کرو‘ کے پلے کارڈز اٹھاکر  عالمی برداری سے اسرائیلی حملے رکوانے کا…

100 کلوگرام وزنی آوارہ کتا، چلنے پھرنے سے بھی مجبور

روس میں ایک آوارہ کتا بہت زیادہ موٹاپے کا شکار ہوگیا، اس کا وزن تقریباً 100 کلوگرام سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے، آوارہ کتے کو تو چھوڑیں اتنا وزن تو پالتوں کتوں کا بھی نہیں ہوتا۔ لیکن دریائے وولگا کے کنارے…

گراں قدر خدمات پر پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کیلئے آؤٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ ایوارڈ

ورلڈ افئیرز کونسل آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو آؤٹ اسٹینڈنگ انٹرنیشنل فلن تھراپسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کٹییگری کے تحت یہ اعلیٰ امریکی ایوارڈ انہیں 25 ویں سالانہ…

نیوزی لینڈ کیخلاف چار فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔حسن علی کو شامل کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ حسن علی کو اسامہ میر کی جگہ میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چار فاسٹ بولرز کھلانے کا فیصلہ…

پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت سے متعلق اپیلیں سماعت کےلیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا۔پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو…