پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کیلئے روانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کےلیے روانہ ہوگیا۔اسکواڈ میں شامل 22 ارکان دبئی سے اپنے اپنے شہر روانہ ہونگے۔ شاہین آفریدی، امام الحق، سلمان علی آغا، محمد نواز…
عام انتخابات میں ہم اپنی چھینی نشستیں واپس لیں گے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ہم اپنی چھینی ہوئی نشستیں واپس لیں گے۔لانڈھی میں جلسے سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ ہم نہ صرف چھینی گئی نشستیں واپس لیں گے بلکہ کراچی کی…
کراچی: ڈیفنس کے اپارٹمنٹ میں خاتون فائرنگ سے ہلاک، شوہر زیر حراست
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق خاتون کی شناخت قرۃ العین کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ابرار بگٹی نامی شخص سے گھر والوں کے فیصلے کے…
ایوانوں میں عام پاکستانی بیٹھا ہے تو صرف ایم کیو ایم نے پہنچایا ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے ایوانوں میں عام پاکستانی بیٹھا ہے تو وہاں اسے صرف ایم کیو ایم نے پہنچایا ہے۔ کراچی میں عوامی رابطہ مہم کے تحت لانڈھی میں جلسے سے خطاب…
خان یونس پر اسرائیلی حملہ، 13 فلسطینی شہید، تعداد 11 سے متجاوز
جنوبی غزہ کے شہر خان یونس پر اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شہید افراد کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری 37ویں روز بھی جاری رہی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب تک…
ہم نے بند کمرے میں کوئی وزارت نہیں مانگی، مصطفیٰ کمال
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستانن مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے لوگ ہمارے آفس آئے تھے، ہم نے بند کمرے میں ان سے کوئی وزارت نہیں مانگی۔ لانڈھی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے…
خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا
خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے وزارت داخلہ کو ڈیٹا ارسال کر دیا۔ محکمہ داخلہ نے صوبے کے 32 میں سے اکثر اضلاع میں مقیم افغانوں کا ڈیٹا ارسال کر دیا۔ صوبے کے بڑے شہروں میں 22…
پی ٹی آئی چیئرمین، شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس میں اہم پیشرفت
سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی گئی ہے۔نگراں وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کےلیے وزارت قانون کی سمری منظور کرلی۔ سیکیورٹی…
نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نام پراتفاق
پشاور:جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے،ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے بھی اتفاق کیا ہے۔
گزشتہ روز…
اسرائیلی حملوں میں تیزی: حماس نے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی
غزہ :بیت المقدس میں اسرائیل سے جنگ کرنے والی مجاہدین کی تنظیم حماس نے غزہ کے اسپتالوں میں مسلسل بمباری ہونے کی وجہ سے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے…
حماس کا یہی پیغام ہے آخری وقت تک اسرائیل سے لڑیں گے، سراج الحق
سیالکوٹ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حماس جنگ جیت چکی اسرائیل ہار چکا ہے،اہل غزہ کی 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل بربریت کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار ثابت ہوئی ہے،مجاہدین کے امام اسماعیل…
اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، الشفا کے بعد القدس اسپتال بھی غیر فعال
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال بھی غیرفعال ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ غزہ کا القدس اسپتال ایندھن اور نہ ہونے کی وجہ…
حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس
سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم اور…
جسٹس (ر) سید ارشد شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے
جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بن گئے۔پشاور میں تقریب کے دوران جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے ارشد حسین شاہ سے نگراں وزیراعلیٰ کا حلف…
جسٹس (ر) ارشد حسین نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر، حکم نامہ جاری
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ آرٹیکل 224 کے تحت نگراں وزیراعلیٰ مقرر ہوگئے۔حکم نامے کے مطابق محمود خان اور اکرم درانی نے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نگراں…
حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…
حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے دلہا قتل، تحقیقات میں اہم انکشافات
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا…
ن لیگ، ایم کیو ایم اتحاد سے پاکستان مستفید ہوگا، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور متحدہ کے اتحاد سے کراچی سمیت پورا پاکستان مستفید ہوگا۔بہادر آباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں سعد رفیق نے کہا کہ ہمارے درمیان سیٹوں…
کراچی: ہل پارک کے قریب درخت پر لٹکی لاش برآمد
کراچی کے شہید ملت روڈ ہل پارک کے قریب ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 58 سال کے شریف مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے بعد بھی ورثاء سامنے نہیں آسکے۔ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی لگتا ہے، لاش جناح اسپتال…