سپریم کورٹ: بھٹو ریفرنس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست کے حق میں فیصلہ آ گیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت…
سوئی سدرن کا بھی قیمت بڑھانے کا مطالبہ
سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں یکم جولائی سے 226 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع کے مطابق…
بھٹو ریفرنس پر سماعت شروع، کارروائی براہِ راست نشر، زرداری اور بلاول موجود
سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے اور یہ سماعت سپریم کورٹ کی…
اسلام آباد: غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 6 گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی
اسلام آباد سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 چھ گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایک مسافر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کو رات 3 بج کر 15 منٹ پر دبئی روانہ ہونا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پرواز 6 گھنٹے کی…
سائفر کیس کی سماعت کیلئے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے
سائفر کیس کی سماعت کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ…
غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 70 فیصد ہیں، جوزف بوریل
یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں…
حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ 15 بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث…
غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس بریکنگ پوائنٹ کے قریب ہے۔دوسری جانب غزہ میں…
غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق شہداء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 50 ہزار زخمی ہیں۔فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کئی علاقوں میں اسرائیلی فوج کو پسپا کر دیارپورٹس…
پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کردار نہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان…
ڈی آئی خان: دہشتگردوں نے بارودی گاڑی تھانے سے ٹکرا دی، 3 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ درابن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے تھانے کے مین…
لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمۂ…
کراچی: پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، راہگیر خاتون جاں بحق
کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نیو…
جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے…
کراچی کی عالیہ کی مراد’دل کا رشتہ‘ ایپ پر پوری ہوگئی، من پسند ہیرو جیسا لڑکا مل گیا
کراچی کی عالیہ کو ”دل کا رشتہ“ ایپ پر اپنے پسندیدہ ہیرو جیسے لڑکے کا رشتہ مل گیا۔پاکستان کی قابل اعتماد ایپ پر عالیہ کو اپنے پسندیدہ ہیرو سے مشابہ لڑکے کی پروفائل نظر آئی تو اُن کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔تصویر دیکھنے کے بعد عالیہ کو یوں…
انتخابات سے ٹکراؤ نہ ہو اس لیے پی ایس ایل 9 کی تاریخیں ایڈجسٹ کی جائیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات سے ٹکراؤ نہ ہو اس لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی تاریخیں ایڈجسٹ کی جائیں۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی…
آصف زرداری نے اگلا وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر کر دی
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اگلا وزیراعظم پاکستان بننے کی خواہش ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کامیاب ہوئی تو بلاول بھٹو بھی وزیراعظم…
ایکنک نے 371 ارب سے زائد مالیت کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی
اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 371 ارب 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، اعلامیے کے مطابق اجلاس میں 25 ارب 9 کروڑ 80 لاکھ روپے سے کے پی میں…
راؤ انوار کے تمام الزامات بےبنیاد ہیں، شازیہ مری
راؤ انوار کے پیپلز پارٹی قیادت اور سندھ حکومت پر الزامات سے متعلق پی پی کا ردِ عمل آگیا جس میں ان الزامات کو بےبنیاد قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ راؤ انوار جعلی پولیس…
کشمیریوں نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کی توثیق کا بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔اے…