سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے…
امریکی سفیر سے چیف الیکشن کمشنر اور IG پنجاب کی ملاقات کیخلاف درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے امریکی سفیر سے چیف الیکشن کمشنر اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کامران کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے…
بزرگ خاتون کا صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ
ایک 75 سالہ ویتنامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنہوں نے پچھلے 50 سالوں سے کوئی ٹھوس غذا نہیں لی، وہ صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ ہیں۔ویتنام کے صوبہ کوانگ بن میں لوک نِن کمیون سے تعلق رکھنے والی بوئی تھی لوئی نامی خاتون اپنی عمر کے…
انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…
انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…
پنجاب: ڈینگی کے مزید 50 نئے مریض سامنے آ گئے
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کی صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 50 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب کے محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ رواں سال…
پولیس افسران کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹادی گئی
لاہور ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشن اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر…
غزہ کی صورتحال ناقابل بیان ہے، عالمی ریڈ کراس
انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ حال عالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے۔انہوں نے…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔سابق چئیرمین پی…
حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق
حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں انسدادِ پولیو مہم مزید 2 روز تک بڑھا دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وائرس کی تصدیق قاسم آباد پمپنگ اسٹیشن…
توڑ پھوڑ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی…
بچوں کے لئے غزہ میں کہیں بھی محفوظ جگہ نہیں، یونیسف
یونیسیف کا کہنا ہے کہ جب کہ اسرائیل نے غزہ کے تمام علاقوں میں جارحانہ کارروائیاں تیزکردیں ، وار زون میں ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں۔اسرائیل نے غزہ کے تمام علاقوں میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کا اعلان…
برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت
برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط 26,200 سے بڑھا کر 38,700 پاؤنڈ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ اور سوشل ورکرز کے ویزا…
اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا
حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فوڈ ڈیلیوری کمپنی کا رائیڈر قتل
کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کردیا، مقتول پانچ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔پولیس کے مطابق میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ارسلان نامی شخص زخمی ہوگیا…
راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر لڑکے سے مبینہ زیادتی
اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ…
کوئٹہ، گرین بس کی تعداد بڑھائی نہ جاسکی، مسافر پریشان
کوئٹہ میں گرین بس سروس منصوبے کو شروع ہوئے چار ماہ گزر گئے لیکن مسائل حل نہیں ہوسکے۔اعلانات کے باوجود نہ تو ایک روٹ پر بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاسکا اور نہ ہی کسی دوسرے روٹ پر نئی بسیں چلائی جاسکی ہیں۔صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ…
پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور 3 میچز کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، لاہور کے نثار احمد کی ہیٹ ٹرک
کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت لاہور بلیوز نے سُپر ایٹ میں اپنی پہلی کامیابی رجسٹر کرالی اور راولپنڈی کو 64 رنز سے مات دی۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور…
تصاویر وائرل پر کوہستان میں لڑکی کا قتل، مفرور چچا گرفتار
کوہستان کے ضلع کولئی پالس میں تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مقتولہ کے قتل کے نامزد ملزم مقتولہ کے چچا کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم محمد نواز پر اپنے بھائی اور لڑکے کے والد کے ساتھ مل کر بھتیجی کو قتل کرنے کا…