جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن 8 فروری کو، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں: مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ خراب صورتِ حال رہی ہے…

منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔منظور پشتین کو اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔وکیلِ صفائی نے عدالت میں کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا حق ہے،…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق ریفرنس کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم عدالت…

کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلڈنگ کوڈز اور قوانین پر عمل درآمد کی…

رواں ہفتے اعلیٰ امریکی عہدیدار پاکستان آرہے ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے اعلیٰ امریکی عہدیدار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ بات چیت کا عزم کر رکھا…

کراچی، گورنر سندھ کا آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر فیڈرل بی ایریا کا دورہ کیا۔اس موقع پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب ایسے سانحات کے ذمے دار ہیں لیکن ہم دوسروں کو ان سانحات کا ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔گورنر سندھ نے…

کراچی، گورنر سندھ کا آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر فیڈرل بی ایریا کا دورہ کیا۔اس موقع پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب ایسے سانحات کے ذمے دار ہیں لیکن ہم دوسروں کو ان سانحات کا ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔گورنر سندھ نے…

محکمہ ایکسائز، نومبر 2023 تک کی ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے رواں مالی سال جولائی 2023 سے نومبر 2023 تک کی ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردی۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ اورنگ زیب پنہور کی جانب سے جاری ٹیکس کی وصولی کی تفصیلات کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ…

برسلز، کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ سے یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق حملے کی وجہ معلوم…

امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اسرائیل کی امداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے جبکہ 100 رکنی ایوان میں بل منظور ہونے کے لیے 60 ووٹ…

اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر غزہ میں ہلاک

اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر عدی شانی غزہ کے شمال میں حماس سے جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے خالی مکان کا محاصرہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے…

کراچی، گورنر سندھ کا أگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر فیڈرل بی ایریا کا دورہ کیا۔اس موقع پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب ایسے سانحات کے ذمے دار ہیں لیکن ہم دوسروں کو ان سانحات کا ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔گورنر سندھ نے…

العزیزیہ ریفرنس، آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا بڑھانے کی نیب اپیل…

امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال زخمیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، البتہ کچھ زخمیوں کو اسپتال…

برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی

غیر قانونی امیگرینٹس روانڈا بھیجنے کا معاملہ، برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہوگئے۔جینرک نے استعفی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی بچانے سے متعلق بل پیش کیے جانے پر دیا۔ نئے قانون کے تحت وزراء کو اس بات کا حق نہیں…

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک

جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…

آگ کی اطلاع پر 1 منٹ میں فائر اسٹیشن سے 2 گاڑیاں روانہ کیں، چیف فائر آفیسر

چیف فائر آفیسر کراچی اشتیاق احمد خان نے کہا ہے کہ آگ کی اطلاع ملنے پر 1 منٹ میں فائر اسٹیشن 2 گاڑیاں روانہ کیں۔میڈیا سے گفتگو میں اشتیاق احمد نے کہا کہ  آگ کی اطلاع 5 بج کر41 منٹ پر ملی اور 5 بج کر 42 منٹ پر فائر اسٹیشن سہراب گوٹھ سے 2…

روس سعودیہ تعلقات 7 برس میں غیر معمولی سطح پر پہنچے ہیں، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ 7 برس میں روس سعودی عرب تعلقات غیر معمولی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔صدر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے سعودی عرب مدعو کرنے پر ولی عہد کا شکریہ…

سرفراز اور سعود کی مبینہ تکرار، ترجمان کرکٹ ٹیم کا بیان آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران مبینہ طور پر تکرار ہوئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دونوں نے پریکٹس سیشن کے دوران ایک دوسرے پر زبانی وار کیے۔پہلے…

القسام کی اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کی ویڈیو

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شجاعیہ میں اسرائیلی ٹینکوں اور گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق القسام نے اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔معصوم فلسطینی بچوں کی اپنے والد کے…