جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جام کمال کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لیں گی

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے متحرک ہیں۔

جام کمال خان کی اہلیہ ماریہ جام کمال قومی اسمبلی کی نشست این اے 257 سےالیکشن میں حصہ لیں گی۔

سابق وزیراعلیٰ جام کمال 2 صوبائی حلقوں پی بی 21 اور 22 سے الیکشن لڑیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.