جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرفراز احمد کی انڈر19 ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں سے آن لائن گفتگو، حوصلہ بھی بڑھایا

آسٹریلیا میں موجود ٹیسٹ اسکواڈ کے وکٹ کیپر سابق کپتان سرفراز احمد نے انڈر 19 ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں سے آن لائن گفتگو کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ سرفراز احمد نے ننھے شاہینوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔سرفراز احمد نے انڈر 19…

شان مسعود کو کراچی کنگز کی کپتانی دیے جانے کا امکان، ذرائع

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کراچی کنگز کی کپتانی دیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھلاڑیوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ پاکستان…

نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مسلم لیگ ن کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے چکا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکٹورل پروسیس اور سیاست سے دور ہوگیا ہوں، معیشت سے متعلق پڑھتا ہوں اور کاروبار کرتا…

سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا غزہ میں جھڑپ کے دوران مارا گیا

اسرائیل کے سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش…

ہرحلقےسے ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہر حلقے میں ہمارے پاس ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں آئی ہیں، دیہی علاقوں میں ن لیگ کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، 10 دن انتخابی مہم چلائی تو شہروں میں بھی صورت حال واضح ہو جائے گی۔ جیو نیوز…

نواز شریف، چوہدری شجاعت ملاقات: چوہدری سرور کی شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں چوہدری سرور کے شریک نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن مسلم لیگ ق حمزہ کرامت کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب…

پی ایس ایل فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے آئندہ سیزن 9 کےلیے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔دفاعی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللّٰہ شفیق، زمان خان، مرزا طاہر بیگ اور راشد خان…

8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا، عائشہ غوث پاشا

سابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 8 سال میں بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہوگیا، پاکستان کو اگلے 3  سال میں ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے 63 ارب ڈالر درکار ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ…

کونسل اجلاس کا مقصد 100 بلین ڈالر برآمدات کی راہ کو عملی جامہ پہنانا ہے، گوہر اعجاز

نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کونسل اجلاس کا مقصد "وژن پاکستان 100 بلین ڈالر کی برآمدات کی راہ" کو عملی جامہ پہنانا ہے۔اسلام آباد میں انڈسٹریل…

سٹی کونسل اجلاس کو بدمعاشی سے روکنا کراچی کے ساتھ زیادتی ہے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سٹی کونسل کے اجلاس کو بدمعاشی سے روکنا کراچی کے ساتھ زیادتی ہے، شور شرابہ کرنے کی بجائے کراچی کے مسائل پر بات کی جائے، ہم بات سننے کو تیار ہیں۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے…

نیشنل ٹی20: سپر ایٹ مرحلے میں ایبٹ آباد، کراچی وائٹس، پشاور کامیاب

کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ایبٹ آباد، کراچی وائٹس اور پشاور ریجن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ایبٹ آباد اور لاہور وائٹس کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو…

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا…

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا،تصویر کا ذریعہEPA30 منٹ قبلاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں ’انسانی بحران کے سنگین خطرے‘ سے خبردار کرتے ہوئے فوری…

غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی…

برطانوی ہائی کمشنر اور پولیٹیکل سیکریٹری کی فضل الرحمان سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور پولیٹیکل سیکریٹری سیم فلیچر کی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور بھارت…

غیر ملکی شہریوں کا انخلا، رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا

مصر اور جنگ زدہ غزہ کی پٹی کے درمیان آمد و رفت کا واحد راستہ رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا۔بتایا جاتا ہے کہ بارڈر کھلنے کے بعد 63 امریکیوں سمیت رومانیہ، برطانیہ، یوکرین اور قازقستان کے شہریوں کے غزہ سے انخلا کا امکان ہے۔دوسری جانب…

شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت درخواست پر سماعت چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل سید…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی: صدارتی ریفرنس کی سماعت 12 دسمبر کو ہوگی

بانی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کے خلاف صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ نے سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق...چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…

کراچی: عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت میں رہائش کی اجازت دے دی گئی

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت کو رہائش کے قابل قرار دے دیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل فیصل عبداللّٰہ چاچڑ نے  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنیکل کمیٹی نے متاثرہ عمارت میں رہائش کی اجازت دے…

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 60 ہزار کا ہندسہ عبور کرنا تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار پاکستان اسٹاک…