جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی معاملے پر گرفتار شخص کی ضمانت

ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی کے معاملے پر گرفتار شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمد ہونے کا معاملے پر 60 سالہ شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا نے…

بدین، ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست

ضلع کونسل بدین اور میونسپل کمیٹی بدین میں جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست ملی ہے۔پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے بدین میں بھی کامیابی حاصل کرلی، میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی تمام 9 نشستیں بھی جیت لی ہیں۔ماتلی کی بارہ…

پاک آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج

پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز قومی ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی، پلیئرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کا کہنا ہے…

کراچی، خرم شیر زمان ہار گئے، پی ٹی آئی کو دھچکا

کراچی میں بلدیاتی انتخاب کے اب تک کے نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے، کراچی کے علاقے صدر ٹاؤن کی یوسی 11 سے پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں ان کو شکست ہوئی۔پاکستان…

الیکشن کمشنر سندھ نے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں، یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور…

سیاستدان عوام کے ووٹ سے آئے گا تو جوابدہ ہوگا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاستدان اگر عوام کے ووٹوں سے ہی آئے گا تو جوابدہ بھی ہوگا۔لاہور میں تھنک فیسٹ سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 47ء سے 58 تک سیاستدانوں کو بلیم کرسکتے ہیں اور پھر مارشل…

کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی جاگ رہا ہے اور اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام…

بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد میں پی پی کو واضح برتری، کراچی کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد ڈویژن سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے واضح اکثریت حاصل کرلی جبکہ کراچی ڈویژن کے نتائج آنے میں غیرمعمولی تاخیر کا سامنا ہے۔ پولنگ کا وقت…

پیپلز پارٹی کی جیت پر حیرت کا بیانیہ بنانے والوں پر حیران ہوں، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا پر بیانیہ بنانے کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں میڈیا اور کچھ دوستوں کے بیانیے پر حیران ہوں جو کہہ رہے ہیں کہ کراچی میں اگر پی پی پی جیت گئی…

مرتضیٰ وہاب کا حافظ نعیم کی پریس کانفرنس پر جواب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کا جواب دے دیا۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے، انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، سیکیورٹی کے بھی بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔کراچی کے 7 اضلاع…

ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آج کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی ہوچکی ہے، ہم…

ایم کیو ایم کا انتخابی عمل سے علیحدہ ہونا جسٹیفائیڈ ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا انتخابی عمل سے علیحدہ ہونا جسٹیفائیڈ ہے، افسوس کہ کراچی کی بڑی پارٹی اس عمل سے علیحدہ ہوئی۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ پر ردعمل دیتے ہوئے رانا…

ایم کیو ایم کو الیکشن لڑنا چاہیے تھا، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ خواہش تھی ایم کیو ایم الیکشن لڑتی تاکہ پتاچلتا کون کہاں کھڑا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی…

پہلے ہی کہا تھا ایم کیو ایم بائیکاٹ کرے گی، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پاس انتخابات کے لیے امیدوار ہی نہیں۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی…

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے اعلان سے افسوس ہوا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ ایم کیو ایم الیکشن لڑتی۔رہنما پیپلز پارٹی کا…

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں سب سے آگے ہونے کا دعویٰ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں سب سے آگے ہونے کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے الیکشن کے لیے بھرپور مہم چلائی، میرا خیال ہے کہ کراچی میں ووٹر ٹرن آؤٹ 25…

کانگو: گرجا گھر میں بم دھماکے، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی

افریقی ملک کانگو کے گرجا گھر میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے مشرقی شہر کسندی کے گرجا گھر میں بم دھماکے سے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔کانگو کی فوج کے…

کراچی بلدیاتی الیکشن میں ٹرن آؤٹ 7 فیصد تک رہا، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 5 سے 7 فیصد رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ضمنی الیکشن اور…