جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی سیاست سے دلبرداشتہ ہو گیا ہوں، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ …

کرسٹیانو رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟

پرتگال کے کپتان اور اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کیا تو دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب بن گیا۔رواں ماہ کے آغاز میں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز معاوضے کے عوض النصر کلب کا حصہ بننے والے…

ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، کراچی جیت جاتا: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، لیکن کراچی جیت جاتا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر میں جو…

ملک میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع

ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور…

پاکستان ویمن کا پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 158رنز کا ہدف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئیس سسٹم کے تحت 40 اوورز میں 158 رنز بنانے ہیں۔برسبین میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن نے مقررہ 40 اوورز…

روپے کی قدر کم، ڈالر کی اڑان جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام…

بلدیاتی الیکشن میں پی پی کی برتری پر بلاول نے کیا کہا؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری ایک ویڈیو شیئر کی…

ہلاک مسافر کے فیس بک لائیو سے طیارہ گرنے کی فوٹیج منظر عام پر

گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے سے قبل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس ویڈیو میں مبینہ طور پر پرواز کے دل دہلا دینے والے آخری چند لمحات کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے، جس…

ہماری فتح کے راستے روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہےکہ فتح تو اسی وقت ہوگئی تھی جب جن لوگوں کو پتا تھا کہ ہار جائیں گے وہ بھاگ گئے تھے،ہم آگے بڑھے ہیں ڈھائی سال سے الیکشن کو نہ ہونے دیا گیا۔…

ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی معاملے پر گرفتار شخص کی ضمانت

ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی کے معاملے پر گرفتار شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمد ہونے کا معاملے پر 60 سالہ شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا نے…

بدین، ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست

ضلع کونسل بدین اور میونسپل کمیٹی بدین میں جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست ملی ہے۔پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے بدین میں بھی کامیابی حاصل کرلی، میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی تمام 9 نشستیں بھی جیت لی ہیں۔ماتلی کی بارہ…

پاک آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج

پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز قومی ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی، پلیئرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کا کہنا ہے…

کراچی، خرم شیر زمان ہار گئے، پی ٹی آئی کو دھچکا

کراچی میں بلدیاتی انتخاب کے اب تک کے نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے، کراچی کے علاقے صدر ٹاؤن کی یوسی 11 سے پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں ان کو شکست ہوئی۔پاکستان…

الیکشن کمشنر سندھ نے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں، یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور…

سیاستدان عوام کے ووٹ سے آئے گا تو جوابدہ ہوگا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاستدان اگر عوام کے ووٹوں سے ہی آئے گا تو جوابدہ بھی ہوگا۔لاہور میں تھنک فیسٹ سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 47ء سے 58 تک سیاستدانوں کو بلیم کرسکتے ہیں اور پھر مارشل…

کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی جاگ رہا ہے اور اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام…

بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد میں پی پی کو واضح برتری، کراچی کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد ڈویژن سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے واضح اکثریت حاصل کرلی جبکہ کراچی ڈویژن کے نتائج آنے میں غیرمعمولی تاخیر کا سامنا ہے۔ پولنگ کا وقت…

پیپلز پارٹی کی جیت پر حیرت کا بیانیہ بنانے والوں پر حیران ہوں، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا پر بیانیہ بنانے کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں میڈیا اور کچھ دوستوں کے بیانیے پر حیران ہوں جو کہہ رہے ہیں کہ کراچی میں اگر پی پی پی جیت گئی…

مرتضیٰ وہاب کا حافظ نعیم کی پریس کانفرنس پر جواب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کا جواب دے دیا۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…