جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چنئی میں پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ

23 سال بعد بھی بھارتی شہر چنئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔سال 1999ء کے چنئی ٹیسٹ کی فتح کے حوالے سے چدم برم اسٹیڈیم پر پینٹ کردیا گیا ہے۔اسٹیڈیم کی دیوار پر پاکستان ٹیم کے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا لمحہ…

ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند…

امریکا، بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں نے احتجاج کیا جس میں مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے خالصتان کی حمایت میں نعرے لگائے گئے، مظاہرین نے کہا کہ امریکا مودی سرکار پر دباؤ ڈالے کہ…

اسرائیل حماس جنگ نہیں، یہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہے، صحافی

فلسطینی صحافی نے برطانوی ٹی وی میزبان کو الفاظ کا چناؤ درست کرنے کا سبق دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسرائیل حماس جنگ نہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں سے صرف اس کے اپنے 30 عزیز اور بہترین دوست صحافی مارے جا چکے…

جہانگیر ترین کا تربت میں قتل مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ فی کس نقد…

مرتضیٰ وہاب کی یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ابراہیم حیدری ٹاؤن یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ریٹرننگ افسر ڈاکٹر سائرہ خان نے سندھ لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2015 کے رول 23 کے تحت مرتضیٰ وہاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری…

غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے، حماس

اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق حماس کا بڑا بیان سامنے آگیا جس میں مزاحمتی تنظیم نے اپنا مؤقف برقرار رکھا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے۔آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر…

دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہرے، اسرائیل مخالف نعرے

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں شریک افراد نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا۔ فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے "اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے" اور "فلسطین کو آزاد کرو" کے نعرے بلند کیے۔ …

پاکستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہوگئی

اس سال پاکستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ماہرین کے مطابق بدقسمتی سے لوگوں میں آگاہی کی کمی اور حکومت کی عدم توجہی سے 30 فیصد بچوں کو مکمل حفاظتی ٹیکے نہیں لگتے۔کراچی کے تقریباً ہر ضلع سے پولیو واٸرس کے سیمپلز…

ورلڈکپ کے 17ویں دن پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال

کرکٹ ورلڈکپ کے ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور بھارت بھی چار میچز جیت کر 8 پوائنٹس حاصل کرچکا ہے مگر کیوی ٹیم بہتر رن ریٹ کی وجہ سے ٹاپ پر ہے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم چار میچز میں تین کامیابیوں کے سبب چھ…

عمر گل کے ورلڈ کپ میں مصروف قومی ٹیم کو مشورے

سابق فاسٹ بولر عمر گل نے ورلڈکپ 2023ء میں مصروف قومی ٹیم کو مشورے دے دیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں عمر گل نے کہا کہ میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں، پاکستان ٹیم میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے، کنڈیشن…

نوجوان نے 469 فٹ سے زائد بلندی سے پھینگی گئی گیند کیچ کرکے ریکارڈ بنادیا

ورلڈ ریکارڈ بنانا ایک جنون ہے جو سر چڑھ جائے تو انسان کو تب تک سکون نہیں ملتا جب تک وہ اپنا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرلے۔ ایسا ہی ایک ورلڈ ریکارڈ نیویارک سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ نوجوان نے قائم کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوجوان…

ن لیگ نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا، کل کو گلہ نہ کرے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابقہ اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے، وہ کل کو گلہ نہ کرے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج غالباً رسم تاج پوشی…

ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جلسہ ہماری توقعات کے مطابق کامیاب رہا،…

کراچی سے لاہور جانے والے لیگی کارکن کا ٹرین میں انتقال

کراچی سے جانے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہوگیا۔لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبعیت…

حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی ماں بیٹی کی تصویر جاری

حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کی تصویر جاری کردی گئی۔حماس کا کہنا ہے کہ انہیں قطری حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ 200 افراد میں سے…

بلوچستان میں کوچ اور ویگن کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسافر کوچ اور ویگن میں ٹکر کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) موسیٰ خیل ذوالفقار علی کرار نے بتایا کہ موسیٰ خیل تحصیل کنگری کے علاقے راڑہ شم میں مسافر…

علی محمد خان نے نواز شریف کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس آنے پر خوش آمدید کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی قانون اور آئین کے مطابق…

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی، امریکا کا اظہار تشویش

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اختلافات حل کرنے کےلیے سفارتکاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔واشنگٹنکینیڈا سے کشیدگی پرامریکا کا بھارت کے...امریکی محکمہ خارجہ…

ایفل ٹاور کی چھت پر پھنسنا امریکی جوڑے کیلئے نیک شگون ثابت

امریکا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کےلیے ایفل ٹاور کی چھت پر حادثاتی طور پر پھنس جانا نیک شگون ثابت ہوگیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں موجود ایفل ٹاور کے ٹاپ یعنی چھت کی سیر کےلیے امریکی شہر واشنگٹن ڈی سے تعلق…