جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات جاری نہ کریں، اسمبلی کل تحلیل نہیں ہوسکتی، اسپیکر

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات نہ دیں، صوبائی اسمبلی کل تحلیل نہیں ہو سکتی، یہ معاملہ جنوری تک جا سکتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے احاطے میں ذرائع…

ایک شخص نے ہمارے ساتھ دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک شخص نے ہم سے دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا۔ اس کی وجہ ہی سے مجھے ملک دشمن اور غدار ہونے کا احساس ہونے لگا۔ گورنر ہاؤس کے باہر…

سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر

کینٹربری: برطانوی سائنس دانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیوں کو روک سکتی ہے۔ یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضا اور خلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی طیاروں کی حفاظت…

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری…

وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید متاثر کیا،خواجہ محمد آصف

کوئٹہ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ساری دنیا میں بازار رات کو جلدی بند ہوتے ہیں، ہمیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا جدید طرز زندگی اپنانا ہوگا ،وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید…

جھیلوں اور پانی کے دیگر ذخائر پر نظر رکھنے والا ناسا کا جدید ترین سیٹلائٹ

کیپ کیناورل: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی اشتراک سے کرہ ارض پر جھیلوں اور پانی کے ذخائر کی تحقیق کرنے والا ایک جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا جس نے اب کام شروع کر دیا ہے۔ اسے سرفیس واٹر اینڈ اوشن ٹوپوگرافی (ایس ڈبلیو…

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، نوازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے،اسحاق ڈار

ااسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نو ازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔    اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں…

پیپلز پارٹی اختیارات نہ دے کر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہے ،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو بااختیار نہیں بنا رہی تاکہ سارا قبضہ ان کے ہاتھ میں رہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی نظام سے متعلق کیس…

کفایت شعاری مہم:بازار اور ہوٹل 8، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر بچت کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری اقدامات میں کہا گیا ہے کہ بازار اور ریستوران 8 بجے جب کہ شادی ہال رات 10 بجے بند کردیے…

گوگل، ایپل اور موزیلا نے مشترکہ طور پر بہتر براؤزر پر کام شروع کر دیا

کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براؤزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براؤزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل اسپیڈومیٹر کی طرح کام…

کارسرکار میں مداخلت کیس ،عمران خان کی10 جنوری تک ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 10 جنوری تک ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے…

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ: زرداری کا وزیراعظم کو ‘‘انتظار کرو اور دیکھو’’ کا مشورہ

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بیان کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اختیار کی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، پی ٹی آئی سینیٹرز کا بائیکاٹ کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا، جس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مشترکہ اجلاس میں پاکستان…

سال 2100 تک بڑی تعداد میں پودے اور جانوروں کے معدوم ہونے کا امکان

واشنگتن: ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک پودے اور جانوروں کی 10 فی صد سے زیادہ اقسام معدوم ہوسکتی ہیں۔ جمعے کے روز سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق موسمیاتی بحران کے سبب آئندہ دہائیوں میں پودوں اور…

سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک  سو سال پیچھے چلا گیا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک سو سال پیچھے چلا گیا حکمرانوں نے ملک میں موجود ساٹھ فیصد سے زائد یوتھ کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا پاکستان میں…

 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملک کی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے ، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 560سے زائدسیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز…