جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آخری وقت میں یو اے ای سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ فیصلہ کیا تھا یو اے ای سے مزید قرضہ نہیں مانگیں گے، آخری وقت میں ان سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز پروبیشنری افسران کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ…

بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے چونکا دینے والا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کا بتا کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرلی وجے نے کہا ہے کہ میری عمر کرکٹ میں مواقع حاصل کرنے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  38سالہ مرلی وجے نے کہا ہے کہ…

اسرائیلی آرمی چیف کی وزیراعظم نیتن یاہو کو اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں پر تنبیہ

ریٹائرمنٹ کے قریب اسرائیلی آرمی چیف نے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی نئی اتحادی حکومت کو ملک کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں سمیت آبادکاری کے حامی سیاستدانوں کو اختیارات دینے کے معاملے پر تنبیہ کی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل اویف کوخاوی چند…

کراچی: بلدیاتی الیکشن کےلیے 43 ہزار 605 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کےلیے سیکیورٹی پلان کے تحت 43 ہزار 605 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں 4 ہزار 997 پولنگ اسٹیشنز پر 26 ہزار 50 افسران اور اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ترجمان پولیس کے مطابق…

طیارے سے آئن پونٹ کی بنائی گئی خوبصورت برفانی چوٹیوں کی ویڈیو وائرل

غیر ملکی فاسٹ بولنگ ایکشن کوچ آئن پونٹ چند روز پہلے پاکستان پہنچے ہیں، انہوں نے طیارے سے پاکستان کے برفیلے پہاڑی سلسلے کی ویڈیو بنائی جو وائرل ہو رہی ہے۔آئن پونٹ ملک کی ایک نجی کرکٹ اکیڈمی کے کیمپ میں ٹریننگ دینے کیلئے پاکستان آئے…

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیراعظم سے 15 منٹ ون آن ون ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات کے دوران پنجاب…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا موقف

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کا موقف سامنے آگیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی حلقہ بندیوں کے ساتھ…

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر کراچی کے شہریوں کا ردعمل کیا ہے؟

کراچی کے شہریوں نے کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ شہری بلدیاتی الیکشن کروانے کے حق میں نظر آئے جبکہ کچھ نے اسے وقت کا ضیاع قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی…

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں…

برطانیہ یوکرین کو جنگی ٹینک اور اضافی بھاری اسلحہ دے گا

برطانیہ یوکرین کی مدد کیلئے جنگی ٹینک اور اضافی بھاری اسلحہ بھیجے گا۔ یہ بات برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہی۔برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین کیلئے…

اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے، بھارتی مصنف

بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ جاوید صدیقی کے اعزاز میں انجمن ترقی اردو پاکستان کے دفتر ’اردو باغ‘ میں تقریبِ ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔اس…

ایم کیو ایم نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم سے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی جائے…

وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے۔ پارٹی مرکز بہادر آباد آمد پر امین الحق کا کہنا تھا کہ پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔امین الحق نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی جو فیصلہ…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مختلف آپشنز پر غور

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا۔بہادرآباد مرکز میں ہونے والے  رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد میں کل کروائے جانے والے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور…

افغان آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ کو کھری کھری سنا دیں

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ امراللّٰہ صالح کو کھری کھری سنا دیں۔امراللّٰہ صالح نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان عوام اپنی کرکٹ ٹیم کو خودکش بمباروں کے سرغنہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے مسکراتا دیکھ…

سال 2022 میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ

  واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب سے…

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمار، محمد صہیبعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان میں گذشتہ ایک برس کے دوران معاشی بحران

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, مارک لووینعہدہ, بی بی سی نیوز، کالابریا، اٹلی 2 گھنٹے قبلاٹلی کے سب سے زیادہ بدنام اور طاقتور مافیا کے نشانے پر رہنے والے شخص نے ہمیں ملاقات سے صرف

اب غصے کی کیفیت ہو گئی ہے، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ 2018ء میں ہماری قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں چھین کر ایک پارٹی کو دیں گئیں، اب غصے کی کیفیت ہوگئی ہے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کیا، آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور میں تھانہ سربند پر دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشت گردوں نے جو اسلحہ استعمال کیا وہ جنوبی اضلاع…