جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی: ملیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کے سلسلے میں ضلع ملیر میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ہے۔ سچل رینجرز اور ملیر کے 12 تھانوں کی پولیس فلیگ مارچ میں شریک ہوئی۔ اس فلیگ مارچ میں سندھ رینجرز اور ملیر پولیس موبائلیں اور…

اسمبلی تحلیل کے بعد نگراں سیٹ اپ کا نام سامنے آجائے گا، سبطین خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوتے ہی نگراں سیٹ اپ کے نام سامنے آجائیں گے۔زمان پارک لاہورسے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ  نگران سیٹ کےلیے ہمارے پاس 3 نام ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا…

ایم کیو ایم سے درخواست ہے کل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ کل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری پارٹی ایم کیو ایم سے مسلسل رابطے میں…

چین: 8 دسمبر سے 12جنوری کے درمیان کورونا سے 59 ہزار سے زائد اموات

چین میں 8 دسمبر سے 12جنوری کے درمیان کورونا سے 59 ہزار 938 اموات ہوئیں۔چین کے بیورو آف میڈیکل ایسوسی ایشن کے سربراہ جیا ویا ہوئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا اموات کا اندازہ لگانے کا چین کا معیار دیگر بڑے ممالک کے معیار کے…

افغان وزیر خارجہ سے روس کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر متقی سے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے ملاقات کی۔افغان وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، معاشی تعاون اور افغانستان میں حالیہ پیشرف پر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ…

نواز شریف کی ن لیگ کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، رانا ثناء اللّٰہ، اعظم نذیر تارڑ اور دیگر رہنما…

آفاق احمد نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کے مطالبے کی حمایت کردی

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے سربراہ آفاق احمد نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے التوا کے مطالبے کی حمایت کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہا کہ انتخابات ملتوی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ کوئی قرآنی آیت…

عمران خان کی شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی سے متعلق حتمی حکمت عملی پر بات چیت کی ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں فواد چوہدری،…

قومی اسمبلی اپنا وقت پورا کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی اپنا وقت پورا کرے گی۔اجلاس  کے شرکاء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، پنجاب اور…

اسمبلی تحیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے، عطاء تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر پنجاب فیصلہ کرلیں گے،  اسمبلی تحیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی ایم این اے کی پی ٹی آئی میں شرکت کی جھوٹی خبریں…

ایم کیو ایم اجلاس:  انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ نہیں ہوسکا، ذرائع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ نہیں ہو سکا، رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس بھی تاخیر کا شکار ہوگئی۔اجلاس کے بعد ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنما…

لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں، وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن

وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن اپنا آئینی حق استعمال کر رہا ہے، لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کے لیے جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہمیشہ…

پنجاب اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیرِ اعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے…

آخری وقت میں یو اے ای سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ فیصلہ کیا تھا یو اے ای سے مزید قرضہ نہیں مانگیں گے، آخری وقت میں ان سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز پروبیشنری افسران کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ…

بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے چونکا دینے والا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کا بتا کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرلی وجے نے کہا ہے کہ میری عمر کرکٹ میں مواقع حاصل کرنے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  38سالہ مرلی وجے نے کہا ہے کہ…

اسرائیلی آرمی چیف کی وزیراعظم نیتن یاہو کو اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں پر تنبیہ

ریٹائرمنٹ کے قریب اسرائیلی آرمی چیف نے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی نئی اتحادی حکومت کو ملک کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں سمیت آبادکاری کے حامی سیاستدانوں کو اختیارات دینے کے معاملے پر تنبیہ کی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل اویف کوخاوی چند…

کراچی: بلدیاتی الیکشن کےلیے 43 ہزار 605 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کےلیے سیکیورٹی پلان کے تحت 43 ہزار 605 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں 4 ہزار 997 پولنگ اسٹیشنز پر 26 ہزار 50 افسران اور اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ترجمان پولیس کے مطابق…

طیارے سے آئن پونٹ کی بنائی گئی خوبصورت برفانی چوٹیوں کی ویڈیو وائرل

غیر ملکی فاسٹ بولنگ ایکشن کوچ آئن پونٹ چند روز پہلے پاکستان پہنچے ہیں، انہوں نے طیارے سے پاکستان کے برفیلے پہاڑی سلسلے کی ویڈیو بنائی جو وائرل ہو رہی ہے۔آئن پونٹ ملک کی ایک نجی کرکٹ اکیڈمی کے کیمپ میں ٹریننگ دینے کیلئے پاکستان آئے…

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیراعظم سے 15 منٹ ون آن ون ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات کے دوران پنجاب…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا موقف

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کا موقف سامنے آگیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی حلقہ بندیوں کے ساتھ…