حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے آج یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:حماس نے پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو غزہ کے نہتے عوام سے یکجہتی کے اظہار اور اسرائیل کے خلاف یوم طوفان الاقصیٰ منائیں۔
حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اور…
وزارت خارجہ کی پرانی عمارت میں آتشزدگی
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی پرانی عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث چھوٹی سی آگ بھڑکی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا بتانا ہے کہ وزارت خارجہ نے فائر بریگیڈ حکام کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ کی عمارت میں…
اسرائیل میں امریکی شہریوں کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اسرائیل چھوڑنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی شہریوں کے لیے چارٹر پروازیں آج سے چلائی جائیں گی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں…
کے پی میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی
مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں آج سے اگلے 5 روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ…
حزب اللّٰہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے…
کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، الیکٹرونکس کا سامان برآمد
کسٹم حکام نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ماڑی پور میں گودام سے بیس کروڑ مالیت کا الیکٹرونکس سامان برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ویئر ہاؤس میں کسٹم حکام نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔حکام کا بتانا ہے کہ…
غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 3 لاکھ…
اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو فوج کو نیست و نابود کردیں گے، حماس
حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا…
اسرائیلی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی
اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔ گالیت ڈسٹل کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر کا ایسا بیان…
وزارت خارجہ کی عمارت میں آتشزدگی
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث چھوٹی سی آگ بھڑکی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا بتانا ہے کہ وزارت خارجہ نے فائر بریگیڈ حکام کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ کی عمارت میں آتشزدگی…
برطانیہ اسرائیل کی مدد کیلئے رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا
برطانیہ اسرائیل کی مدد کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نگرانی کا طیارہ اور 2 رائل نیوی کے جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجے گا۔ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق نگرانی کا طیارہ جمعے کو پٹرولنگ شروع کرے…
سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے، ذرائع
سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جعلی شناختی کارڈز پر جاری کیے گئے تھے، جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا…
لاہور ایئرپورٹ پر چوہے بلی کا کھیل
’چوہے بلی کا کھیل‘ یہ جملہ محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے لیکن لاہور ایئرپورٹ پر یہ کھیل حقیقت میں کھیلا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر چوہے بلی کے کھیل میں بلی کی جیت ہوئی جو چوہے کا شکار کرنے میں کامیاب رہی، جہاں ایئرپورٹ…
مچھروں کا مسافروں پر حملہ، پرواز تاخیر کا شکار
مچھروں کی وجہ سے میکسیکو کے شہر گواڈلاہارا سے دارالحکومت میکسیکو سٹی کو جانے والی پرواز 2 گھنٹے تک تعطل کا شکار رہی۔طیارے نے شام ساڑھے 4 بجے اڑان بھرنا تھی لیکن 7 بجے ٹیک آف کرسکا۔مسافروں نے ویڈیو ریکارڈ کی جس میں مچھروں کا جتھہ حملہ آور…
نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا۔حسین نواز نے بھی والد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی جبکہ نواز شریف کے اسٹاف کے کچھ ممبران نے بھی ان کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم…
شہباز شریف کی طرف سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی صدر شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی روکنے کے واقعے پر ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی خود شہباز…
بھارت میں تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا، زینب عباس
پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں مجھے دنیا میں جاکر کرکٹ پر کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔زینب عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے…
غزہ پر بمباری، حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا
غزہ پر وحشیانہ بمباری کا جواب دینے کیلئے حزب اللّٰہ نے اسرائیلی شہروں پر حملے کیے اور فوجیوں کو نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کردی۔حماس نے تل ابیب، عسقلان، اشدود اور سیدروت پر راکٹ برسا دیے، تل ابیب کا بین گورین ایئرپورٹ بند کردیا…
پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر PIA جاگ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر جاگ گئی۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو ایندھن کی فراہمی کی مد میں 2 کروڑ روپے ادا کر دیے گئے، اہم روٹس کی پروازوں کو ایندھن ملنے لگا۔واضح رہے کہ گزشتہ…
احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کے لیے ہم تیار ہیں، امید ہے بھارت بھی تیار ہوگا۔رضوان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے سے پہلے سابق کپتان سعید انور سے بات کی تھی۔وکٹ کیپر بیٹر نے…