جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے والد شیر خوار کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد اپنے پوتے محمد بن حمدان کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔نوزائیدہ بچے کا نام محمد…

صدر مملکت وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی سے خوش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے سال 2022ء کی رپورٹ پیش کردی۔ صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ٹیکس محتسب کی کارکردگی کو سراہا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ معاملےمیں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور…

پی ٹی آئی ریلی: عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سوار

لاہور میں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی انتخابی ریلی جاری ہے، انتخابی ریلی گڑھی شاہو پہنچ گئی، راستے میں جگہ جگہ ریلی کا استقبال کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کی ریلی داتا دربار…

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں دو نئے قلندرز کی شمولیت پر جشن

مزید دو قلندرز کی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت پر لاہور قلندرز کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے جشن منایا۔ دفاعی چیمپئن نے لاہور کے ٹیم ہوٹل میں کیک بھی کاٹا۔عبداللّٰہ شفیق اور زمان خان افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ…

سپریم کورٹ نے انتخابی دستاویز کی تصدیق کیلئے امیدوار کی موجودگی لازمی قرار دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابی دستاویزات کی تصدیق کےلیے امیدوار کی موجودگی لازمی قرار دے دی ہے۔عدالت عظمیٰ اسلام آباد میں قومی اور صوبائی اسمبلی میں انتخابی عذر داریوں کی دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3…

اردن: شہزادی ایمان کی شادی، عرب ممالک کے حکمران خاندانوں کی شرکت

گزشتہ روز عمان میں اردن کی شہزادی ایمان کی شادی جمیل الیگزینڈر سے ہوگئی۔26 سالہ شہزادی، اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم اور شہزادی رانیہ کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں۔مغربی امان کے علاقے دبوق میں واقع شاہی محل میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔شہزادی…

آسکرز تقریب نے کس طرح کینیا کی ایک ڈیزائنر کی زندگی اور قسمت بدل ڈالی؟

آسکرز تقریب نے کس طرح کینیا کی ایک ڈیزائنر کی زندگی اور قسمت بدل ڈالی؟،تصویر کا ذریعہKICC،تصویر کا کیپشننتھنیا میویندوا گذشتہ چار سالوں سے کاروبار چلا رہی ہیںایک گھنٹہ قبلکینیا کی فیشن ڈیزائنر نتھنیا میویندوا لاس اینجلس میں ہیں اور یہاں ان…

لندن سے ہانگ کانگ تک جائیدادیں اور پرائیویٹ جیٹ: ایک آمر کی بیٹی نے لاکھوں ڈالرز کی جائیداد کیسے…

لندن سے ہانگ کانگ تک جائیدادیں اور پرائیویٹ جیٹ: ایک آمر کی بیٹی نے لاکھوں ڈالرز کی جائیداد کیسے بنائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگلنارا کریمووامضمون کی تفصیلمصنف, اینڈی ورائٹیعہدہ, معاشی نمائندہ، بی بی سی41 منٹ قبلایک

کندھ کوٹ: 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لیے گئے

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں 2 روز قبل اغواء کیے گئے 2 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ایس ایس پی کندھ کوٹ کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کچے…

شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا کیس سندھ ہائیکورٹ کو بھجوادیا گیا

سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے وفاقی وزیر شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہلی کا کیس سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا…

حمزہ رؤف نے اپنی آخری پوسٹ میں کیا کہا؟

جیو نیوز کے سابق ڈائریکٹر عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور جیو نیوز کے کم عمرترین میزبان حمزہ رؤف نے اپنی آخری سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنا نام لے کر دعاؤں کی اپیل کی اور اپنے نام سے جڑی مختصر کہانی بھی شیئر کی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

کراچی: مردم شماری کیلئے اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار

کراچی میں مردم شماری کے لیے اساتذہ نے ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈی سی ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے اساتذہ نے کہا کہ ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جا رہا اور  نہ ہی سیکیورٹی فراہم  کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دینے کے…

روس سے ڈیل کر لی ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں، پیداوار بڑھانے…

نواز شریف کے توشہ خانے سے گاڑی لینے کا علم نہیں: محسن رانجھا

مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے توشہ خانے سے گاڑی حاصل کرنے کا مجھے علم نہیں، انہوں نے توشہ خانے سے جو حاصل کیا وہ ڈکلیئر کیا۔اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محسن…

شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین کی خواہش پوری ہو گئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین زریش نیازی کی خواہش پوری ہو گئی۔ شاداب خان نے اسلام آباد سے روانگی سے قبل زریش نیازی کی خواہش پوری کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہوٹل میں 12 سالہ…

اننّاس، کئی بیماریوں کو پیدا ہونے سے پہلے ہی روک دیتا ہے

گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں عام نظر آنے والے پھل انناس کا شمار ایسے پھلوں میں ہوتا ہے، جو نا صرف کھانے میں لذیذ ہے، بلکہ یہ کئی بیماریوں کو پیدا ہونے سے بھی روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ پھل کینسر کے…

پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ارسلان تاج کو ڈی سی…

کراچی: فینسی نمبر پلیٹ کیخلاف مہم، 1 سال میں پونے 3 لاکھ نمبر پلیٹس جاری

گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹس اور اوپن ٹرانسفر لیٹر کے خلاف کراچی میں حکومتی مہم کے خاطر خواہ نتائج سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ ایک سال کے دوران 3 لاکھ گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کی جا چکی ہیں۔موٹر وہیکل رجسٹریشن اتھارٹی کراچی کے ڈپٹی…

پاکستان سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین اہمیت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے پاکستان کو مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے، پاکستان کے…

کراچی: واٹر ٹینکر ڈیفنس کے گھر کی دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں واٹر ٹینکر گھر کی دیوار سے ٹکرا گیا، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر اوور اسپیڈنگ کے باعث بے قابو ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس…