کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا
کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا۔کویتی میڈیا کے مطابق کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقرر کیا تھا۔واضح رہے کہ کویت کے سابق امیر شیخ نواف الاحمد الصباح ہفتے کو انتقال کرگئے…
کراچی میں بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی آج سماعت کرے گی۔درخواست گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔اسلام آباد نیشنل…
پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے حسان نیازی کی والدہ نے کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے اور اس سے متعلق درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت اور…
پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کے برعکس پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف…
چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی
چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو اور کنگ ہائی میں ہوئی ہیں جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔واضح…
نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کیلئے اپیل پر سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔2 رکنی بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی۔وکیل مقسط سلیم کی جانب سے دائر درخواست…
کاغذاتِ نامزدگی: جہانگیر ترین کی صاحبزادی مہر نے وصول، شیخ رشید نے جمع کرائے
لودھراں میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی لیگل ٹیم نے ان کی صاحبزادی مہر خان ترین کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔مہر خان ترین کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی…
ن لیگ کی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔پارٹی اعلامیے کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کو کاغذات جمع کرانے کی اجازت دی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر امیدوار کو…
ون ڈے فارمیٹ میں بابر اعظم پھر سے نمبر ون بیٹر بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے فارمیٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم پھر سے نمبر ون بیٹر بن گئے۔بھارت کے شُبمن گِل کی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے غیر حاضری کے باعث بابر اعظم پھر سے نمبر ون پوزیشن…
ملتان: مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی ٹاور پر چڑھ گیا
ملتان میں مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی ٹاور پر چڑھ گیا۔نوجوان کی والدہ اور بھائی کو موقع پر لایا گیا۔نوجوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ٹاور پر چڑھنے والا نوجوان اپنے مالی حالات سے تنگ تھا۔مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کو…
مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، وہ پاناما سے اقامہ پر آگئے اور اسے صادق اور امین قرار دیا گیا۔لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے…
خیبر پختونخوا: ہلاک دہشتگرد سرغنہ ظفر افغان نکلا
خیبر پختون خوا میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے سرغنہ دہشت گرد ظفر کے افغان باشندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختون خوا پولیس نے پولیس مقابلے میں مارے گئے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ ظفر کی تفصیلات جاری کر دیں۔پولیس…
بانی پی ٹی آئی تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: گوہر خان
چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، میانوالی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا…
بلوچستان: دہشتگرد تنظیم چھوڑ کر کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل
بلوچستان میں دہشت گرد کالعدم تنظیم بی این اے کے کمانڈر تنظیم کو چھوڑ کر اپنے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این اے کے کمانڈر اور ان کے…
بھارتی وزیراعظم مودی نے امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر خاموشی توڑ دی
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکا میں گروپتونت سنگھ کے قتل کی سازش پر خاموشی توڑ دی۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے نریندر مودی نے سکھ رہنما کے قتل کی مبینہ سازش کے کسی بھی ثبوت کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی۔نریندر مودی نے کہا…
پاکستان میں ایک کروڑ خواتین کا شناختی کارڈ ہی نہیں بنا ہوا، فرحت اللّٰہ بابر
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ خواتین کا شناختی کارڈ ہی نہیں بنا ہوا۔اسلام آباد میں پلڈاٹ رپورٹ لانچنگ سے خطاب کرتے ہوئے فرحت اللّٰہ بابر نے کہا کہ ملک کے تمام طبقات کے لیے لیول پلیئنگ…
غزہ میں بچوں کے مرنے کا خدشہ
اقوامِ متحدہ میں بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کو ضرورت کا صرف 10 فیصد پانی میسر ہے۔یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچے اور ان کے خاندان آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں، صاف پانی کی فراہمی نہ ہونے سے…
شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے۔شاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے…
عالمی تجارت کو ’نئے جھٹکے‘ کی وارننگ: بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملے جو امریکہ سمیت عالمی طاقتوں…
عالمی تجارت کو ’نئے جھٹکے‘ کی وارننگ: بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملے جو امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کو پریشان کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحوثی باغیوں کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر سے گزرتے ایک بحری جہاز کے اوپر منڈلاتا نظر…
دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے پر شاداب خان نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے پر بیان آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں شاداب خان نے دورے میں منتخب ہونے والی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔شاداب خان…