جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کا آج سے آغاز

صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں سالانہ سہہ روزہ عرس آج سے شروع ہورہا ہے، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سیہون شریف سندھ کا وہ عظیم روحانی مرکز ہے جہاں ہمہ وقت فقیروں، عقیدت مندوں اور زائرین کا ڈیرہ جما رہتا ہے، یہاں ہر شخص…

کراچی، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کی 10 دکانیں جل کر خاکستر

کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے 10دکانیں مکمل جل گئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔فائر بریگیڈ حکام کا…

بابر اعظم بخار کی وجہ سے دوسری اننگز میں فیلڈ میں نہیں آئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27 ویں اور تاریخی میچ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بخار کی وجہ سے دوسری اننگز میں فیلڈنگ کےلیے میدان میں نہیں آئے۔پی ایس ایل کے ہائی اسکورنگ مقابلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیا…

ایف آئی اے سائبرکرائم کے 88 افسران کو 6 ماہ کی تنخواہ کی یکمشت ادائیگی

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے 88 افسران کو چھ ماہ سے زائد عرصے کی تنخواہ یکمشت ادا کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق یکمشت تنخواہ کی ادائیگی ایک سالہ مدت ملازمت میں توسیع کے باعث کی جائے گی۔مدت ملازمت میں توسیع کا عرصہ…

رائیلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری داغ دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو نے ایونٹ کی تیز ترین سنچری داغ دی۔رائیلی روسو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف 51 گیندوں پر 121 رنز کی شاندار…

چیف الیکشن کمشنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں، نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اگر اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود…

عورتوں کو اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو عورتوں کو حقوق دیتا ہے، عورتوں کو اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، دوسرے مذاہب کے مقابلے میں اسلام نے خواتین کو زیادہ حقوق دیے ہیں۔نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول…

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے 4 اراکین کے تقرر کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں 4 اراکین کے تقرر کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ان اراکین کی تقرری 4 سال کے لیے کی گئی ہے جن میں ڈاکٹر ثمرین حسین، ڈاکٹر نادرہ پنجوانی، ڈاکٹر سروش حشمت لودھی…

لندن: مسجد سے نکلنے والے شخص کو آگ لگانے کا معاملہ، حملہ آور کی تصاویر جاری

برطانیہ کے علاقے ایلنگ میں مسجد سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعےکی تفتیشن جاری ہے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی تصویر جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے…

پی ٹی آئی دور کے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا ق لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی حکومت میں گورنر پنجاب کے عہدے پر رہنے والے چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شامل ہونےکا فیصلہ کر لیا۔سابق گورنر پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ چوہدری سرور ق لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان اتوار کو کریں گے۔اس سے قبل سابق گورنر…

یوم پاکستان کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ، ذرائع

پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر…

عمران کی گرفتاری، کوئٹہ پولیس کی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی، ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں 3 افسران پر مشتمل پولیس ٹیم آج لاہور پہنچے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کے سربراہ عمران خان کی…

الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو بلالیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر حتمی مشاورت کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد بلالیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر کو لکھے گئے خط میں خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے انہیں 14 مارچ کو دن 2 بجے…

اسد قیصر کا گورنر خیبرپختونخوا کو قانونی نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے گورنر خیبر پختونخوا کو انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔اسد قیصر نے کہا کہ اگر گورنر انتخابات کی تاریخ نہیں دیتے تو ان کے خلاف توہینِ عدالت کا کیس بنے گا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا…

پی ٹی آئی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ماضی کے الزامات کو عبور کرکے آئے ہیں۔ شہباز…

پنجاب میں آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پنجاب کے محکمہ خوراک نے گندم کوٹے کے اجرا کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نئی قیمت تین ہزار چار سو روپے ہوگی، اس وقت فلور ملز کو دو ہزار چار سو روپے فی من کے حساب سے گندم دی جارہی…

راشد خان ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بہترین باؤلنگ کرنا راشدخان کی کلاس بتاتا ہے، وہ ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں۔ شاداب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخر زمان کا کیچ ڈراپ کریں گے تو اسکور زیادہ…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی کوروشی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی شراکت سے اسلامو فوبیا سے متعلق تقریب پر بھی بات کی۔…

برطانیہ میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار

برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے، ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی…

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس،تصویر کا کیپشنپوپ فرانسس 8 مارچ 2023 کو ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار عام دیدار کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ ایک گھنٹہ قبلکیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو شائع ہونے…