جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور، جیل میں قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ کی ویڈیو وائرل

سینٹرل جیل پشاور میں جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔جیل سپرنٹنڈنٹ مقصود خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ جیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیل میں منشیات اور موبائل…

گورنر خیبر پختونخوا کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے اسلام آباد آمد

خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی اسلام آباد پہنچ گئے، وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جائیں گے جہاں پر صوبے میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہیں الیکشن کمیشن آف…

جاپان: یوٹیوب سے مقبول ہونے والے رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا

جاپان: یوٹیوب سے مقبول ہونے والے رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا،تصویر کا ذریعہGAASYY/YOUTUBE،تصویر کا کیپشنیوشیکازو ہیگاشتانی لوگوں میں ’گاسی‘ کے نام سے مشہور ہیں مضمون کی تفصیلمصنف, شائمہ خلیلعہدہ, بی بی سی، ٹوکیو2 گھنٹے قبلجاپان

آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے۔شیخوپورہ جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لوگوں کو جیلیں بھرنے کی ترغیب دینے والا 15 دن سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ…

برسلز میں پولیس نے مشتبہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا

یورپی دارالحکومت برسلز میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ یہ مشتبہ خاتون پیر کے روز برسلز کے علاقے اسکاربیک میں ایک پولیس اسٹیشن میں اس حالت میں داخل ہوئی تھی کہ اس نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی جس کے نیچے ایک سفید رنگ کی…

عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی۔لندن میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ کیا عمران خان کو وقار کے ساتھ گرفتاری دے دینی چاہیے تھی؟ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری…

جماعت اسلامی 22 مارچ کو لاہور میں انتخابی منشور کا اعلان کرے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 22 مارچ کو لاہور میں انتخابی منشور کا اعلان کرے گی۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وفاقی حکومت کی 11ماہ کی کارکردگی صفر ہے۔ سیاسی قوتوں سے کہتا ہوں لاٹھی گولی سے…

انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، صدر کو پختہ یقین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، پختہ یقین ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات سے سیاسی و معاشی…

عطا تارڑ نے عمران خان کو پاکستانی تاریخ کا بزدل ترین آدمی قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا بزدل ترین آدمی قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں عطاتارڑ نے کہا کہ عمران خان چوہوں کی طرح بیڈ کے نیچے چھپے ہوئے ہیں، یہ ملکی تاریخ کے بزدل ترین آدمی ہیں۔پی ٹی…

تین جنرلوں نے ایک میٹنگ میں وزیراعظم بننے کی آفر کی، شہباز شریف کا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل فیض حمید اور جنرل نوید مختار کی موجودگی میں مجھے آفر کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے جولائی 2018ء کے الیکشن سے پہلے…

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج جاری ہے، جس کے دوران سڑکوں کو ٹائر جلا کر بند اور ٹریفک معطل کر دیا گیا ہے۔سرگودھا میں ڈنڈا بردار کارکنوں نے زبردستی دکانیں…

عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، مقبولیت بڑھ رہی ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، چیئرمین کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی…

اسلام آباد: بیرون ملک زیر تعلیم نوجوان موبائل چھیننے کی واردات کے دوران قتل

وفاقی دارالحکومت میں ڈاکوؤں نے موبائل چھیننے کی واردات کے دوران نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بیرون ملک زیر تعلیم حسنین عباس اہل خانہ کے ہمراہ گلی میں چہل قدمی کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو مزاحمت پر گولیاں مار کر فرار ہو…

پیپلز پارٹی بائی الیکشن نہیں کروانا چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بائی الیکشن نہیں کروانا چاہتی ہے۔الیکشن کمیشن نے کراچی میں 11 یونین کونسلز پر ضمنی الیکشن سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف…

چین میں دریائی ہائی وے تعمیراتی مہارت کا شاہکار

چین کے وسطی صوبے ہیوبے میں پہاڑوں کے درمیان ایک دریائی وادی پر تعمیر کیا گیا ہائی وے برج چین میں موجود انفرا اسٹرکچر کے حوالے سے ایک متاثر کن نمونہ ہے۔وادی سے بہتے دریا کے درمیان سے گزرنے والا یہ ہائی وے برج چینی انجینئرز کی تعمیراتی…

کیا ہم سیاسی منظر نامے کو تباہ کر رہے ہیں؟ صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کیا ہم سیاسی منظر نامے کو تباہ کر رہے ہیں؟اپنے بیان میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ آج کے واقعات سے شدید دکھ ہوا ہے، یہ غیر صحت مندانہ انتقامی سیاست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ…

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ظل شاہ کا قتل جمہوریت کے نام پر آمریت کی واضح مثال…

پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر…

بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے، ماہرین

ماہرین صحت کے مطابق آرام اور بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے کیونکہ ان دونوں کا ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کی بہتری سے براہ راست تعلق ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس اہم صحت کے معاملے کو نہ صرف نظر انداز کیا جاتا ہے بلکہ روز مرہ…

جج دھمکی کیس:عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری…