جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان کے ہاتھوں شکست پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نوجوانوں کے ساتھ سینئر کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میںشاہد آفریدی نے کہاکہ پاکستان…

دوسری جنگ عظیم میں نہ پھٹنے والا گرینیڈ 9 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گیا

دوسری جنگِ عظیم کے دوران نہ پھٹنے والا ہینڈ گرینیڈ 9 سالہ برطانوی بچے کے ہاتھ لگ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جنگِ عظیم کے دوران دھماکے اور نقصان کی غرض سے استعمال کیا جانے والا ایک سالم گرینیڈ (دستی بم) برطانیہ کے ایک…

پاکستان سے ایلون مسک کے ہمشکل کی تصاویر وائرل

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی پھل خریدتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایلون مسک کے ہمشکل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصروں اور میمز کے انبار لگا دیے…

لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو سیکیورٹی کیلئے پولیس سے رجوع کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پولیس فوکل پرسن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی اور عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس عابد…

مذاکرات سے کتراتے نہیں مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود نے کہا ہے کہ مذاکرات سے کتراتے نہیں مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف ہمارے بندے…

سوشل میڈیا ہیڈ پی ٹی آئی کے پی اکرام کھٹانہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا: تیمور سلیم جھگڑا

پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اکرام کھٹانہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا جاری کیے گئے بیان میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں…

رمضان اسپیشل: چکن جھینگا پکوڑے

روایتی بیسن سے تیار پکوڑے کھا کھا کر اگر ہوگئے ہیں بور تو اب افطار میں چکن جھینگا پکوڑے ٹرائی کریں۔جھینگے 1 کپ، بون لیس چکن 1 کپ ، لہسن 1 چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ۔ کٹی لال مرچ حسب ذائقہ، ہرا دھنیہ حسب ضرورت، ہری مرچیں حسب ضرورت، کافیر…

روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نیٹو

نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔انہوں نے کہا…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان ہے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے رجوع کریں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق…

پاکستان کے خلاف فتح پر طالبان کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں فتح حاصل کرنے پر طالبان حکام نے اپنی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل…

اسلام آباد، آج ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی

پیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات…

بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، پی پی نے میدان مار لیا

سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے تمام 59 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں۔غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 39 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔ 6 نشستوں پر جی ڈی کے امیدوار کامیاب کامیاب رہے، تحریک انصاف…

عمران خان پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد عدالت میں پیشی کے لیے روانہ ہو گئے۔عمران خان کا قافلہ موٹر وے پر کالا شاہ کاکو کراس کر گیا۔عمران خان آج ( پیر) کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی، شاداب خان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہم لوگ ہی اپنے…

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہو گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، شرجیل میمن سمیت پی پی کے اہم رہنما پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…

ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالا جائے، طالبان حکومت کا مطالبہ

طالبان حکومت نے اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا.امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان ارکان کا اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونا دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری دباؤ…

گرفتار ڈینٹسٹ ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے، پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹر عمران کے خلاف چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ درج ہے، ڈاکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کراچی میں ڈیفنس…

نوجوان ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا، شاداب

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں، تھوڑا صبر کرنا ہوگا۔افغانستان کے ہاتھوں سیریز میں 2 صفر سے شکست کے بعد شاداب خان نے کہا کہ یہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں اچھا پرفارم…

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب

افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔شارجہ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلبدین نائبنے کہا کہ خواہش تھی کہ پاکستان یا بھارت کو…