جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے رانا ثناءاللّٰہ کیخلاف درخواست دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے انٹرویو کا معاملہ بھی اٹھا دیا گیا۔عمران خان نے رانا ثناء اللّٰہ کے بیان سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔سابق…

32 برسوں سے مفت روٹیاں تقسیم کرنے والے پاکستانی نانبائی کے سعودیہ میں چرچے

سعودی عرب کے شہر حائل میں گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے ہر سال باقاعدگی سے رمضان المبارک میں مفت روٹیاں تقسیم کرنے والا شخص ایک پاکستانی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی نانبائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ وہ…

شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے،…

بورے والا: مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک

ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ تھانہ فتح شاہ کے گاؤں 325 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس کی حدود 515 ای بی میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک…

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔لاہور کے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ 3 ایئر…

سیمی جمالی 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز میں شامل

معروف پاکستانی معالج اور سماجی ورکر ڈاکٹر سیمی جمالی کو 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔لندن کی بڑی اوپن ڈور گیلری کنگز کراس اسٹیشن پر نمایاں خصوصیات کی حامل خواتین کی تصویری نمائش میں ڈاکٹر سیمی جمالی کی…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کو چیلنج کرنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے…

بھارت: نوراتری پر کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے اسپتال میں داخل

بھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر باغپت میں نوراتری کے موقع پر دعوت میں کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، باغپت کے ننانا گاؤں کے ایک مندر میں نوراتری کی دعوت میں کھچڑی کھانے سے چند…

کراچی میں 29 مارچ سے بارش کا امکان

کراچی میں 29 مارچ کی شام یا رات سے 30 مارچ کے دوران بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔شہباز شریف نے راولپنڈی میں آٹے کے مرکز کا دورہ کیا جہاں پر کمشنر راولپنڈی نے ان کو آٹے کے مرکز سے متعلق بریفنگ…

کل شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ منگل کی شام غروب آفتاب کےبعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔ماہرین نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام سیارے آسمان…

لاہور کی عدالت نے حسان نیازی کو کراچی لے جانے کیلئے راہداری ریمانڈ دے دیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی کو کراچی لے جانے کے لیے 2 روز کا راہداری ریمانڈ دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی مقدمات درج ہیں۔حسان نیازی کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں…

عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، جلد یا بدیر عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں آنا ہوگا ۔وفاقی وزیر خورشید شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو صادق اور امین…

سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان نے ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق کر لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے چین میں ہوئے…

محکمہ بورڈز و جامعات میں دوسرے محکموں سے آئے افسران کی تعیناتیاں

سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر عبدالفتح ھولیو کو محکمہ بورڈز و جامعات میں 19 گریڈ میں ایڈیشنل سکریٹری تعینات کردیا ہے۔ چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری…

انتخابات کے التواء کیخلاف کیس، پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین…

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے ان کو والد اور اہل خانہ سے…

مورز قانون اور انٹیل کے شریک بانی، گورڈن مور انتقال کرگئے

سان فرانسسكو: مائیکرو پروسیسر صنعت سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ شخصیت، انٹیل کے شریک بانی اور مورز لا پیش کرنے والے گورڈن مور اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ گورڈن مور کی عمر 94 برس تھی اور انٹیل کے بعد انہوں نے فیئر چائلڈ سیمی کنڈکٹر کی بنیاد…

ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘

ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘،تصویر کا کیپشنعصمت اور سراک کے والدین جو زلزلے میں ہلاک ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فندانور اوزترک اور بیرزا سیمسکعہدہ, بی بی سی نیوز، ترکش6 منٹ قبلترکی اور

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار…