بگ بیش لیگ: امپائر سے بدتمیزی، انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی
امپائر کی ہدایت کی خلاف ورزی اور بدتمیزی پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہ آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے چار میچز نہیں کھیل سکیں گے۔بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران نامناسب رویہ انگلش کرکٹر…
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔اپنے ایک بیان میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی…
غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی، نیدرلینڈ میں 8 ہزار جوتے سڑک پر رکھ دیے گئے
نیدرلینڈز میں غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مقامی تنظیم نے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ دیے۔مقامی تنظیم کی جانب سے ڈچ شہر روٹرڈیم کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی گئی۔اسرائیل نے…
عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن
8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، آر او دفاتر میں آج بھی کاغذات نامزدگی جمع ہوتے رہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان…
سندھ اسنوکر کپ ٹائٹل علی حمزہ نے جیت لیا
سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل علی حمزہ نے پہلی بار جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان نمبر تین ذوالفقار قادر کو چار کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دی۔ گزری کے اسنوکر کلب میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں دونوں کیوسٹس کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔بیسٹ…
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک قتل، شہریوں کے تشدد سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے، جنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکوؤں کو اسپتال منتقل کیا، تاہم تینوں ڈاکو زحموں کی…
سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست عدالت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا ایس ایس جی سی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہم کوئی…
عوام کو حقِ معلومات سے محروم رکھنا تشویشناک ہے، صحافتی تنظیمیں
صحافتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی چھین کر عوام کو حقِ معلومات سے محروم رکھنا تشویشناک ہے۔کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای)، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا…
جمہوریہ چیک: پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک
چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ طالبعلم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔چیک حکام کا کہنا ہے واقعے کا بین الاقوامی دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔پولیس کے…
اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے معاملے میں اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کےلیے مزید وقت مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی اور کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اسد شفیق فروری میں کنسلٹنٹ کی ذمے داری سنبھالیں…
امریکا چاہتا ہے پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کو فرسودہ نظام زمین بوس ہوجائے گا، عوام کی فتح ہوگی۔لاہور سے جاری کا بیان میں امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں۔ سراج الحق…
مظفرگڑھ کے چائے والے نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔اشفاق بھٹی کا کہنا ہے کہ وہ پی پی 268 سے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام…
والدہ کی یاد میں پڑھی گئی نظم سن کر بلاول بھٹو آبدیدہ ہوگئے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سامنے ان کی والدہ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں نظم پڑھی گئی تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔حیدرآباد میں ہونے والے ایاز میلے میں شاعرہ ادیب…
سندھ پولیس میں آئندہ احکامات تک تقرریوں و تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) سندھ رفعت مختار راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے سندھ پولیس میں آئندہ احکامات تک پولیس افسران و اہلکاروں کی تقرریوں و تبادلوں پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن…
سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف، ویڈیو وائرل
خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 کروڑ 60 لاکھ کروڑ ڈالر کم ہو کر…
حماس کی بحیرہ احمر میں امریکی قیادت میں اتحاد کی شدید مذمت
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بحیرہ احمر میں امریکی قیادت میں بحری اتحاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی کے اسرائیلی جرم کی پشت پناہی کرنا ہے۔ایک بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ تمام ممالک سے مطالبہ…
غزہ میں شہادتوں کی تعداد20ہزار سے متجاوز،سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
غزہ :اسرائیل کی جانب سے 10 ہفتے سے زائد عرصے قبل غزہ کی پٹی میں بمباری شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم از کم 20ہزارافراد شہید ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں کم از کم 8ہزار بچے اور 6ہزار 2 سو خواتین شامل ہیں۔…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر…