جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشز سیریز : انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز، آسٹریلیا کو 6 وکٹ درکار

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم نے 4 وکٹ پر 114رنز بنالیے۔انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو جیت کے لیے صرف 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔انگلینڈ کے بین ڈکیٹ…

ٹوئٹر صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف

ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔نئے غیرتصدیق…

نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات…

فرانس: نوجوان کی ہلاکت کے بعد پانچویں دن بھی پُر تشدد احتجاج

فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 30 جون تک نہ پی پی ایل کے…

یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ…

مسلح بغاوت کے بعد اب صدر پوتن کیا کریں گے اور یہ صورتحال یوکرین جنگ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

مسلح بغاوت کے بعد اب صدر پوتن کیا کریں گے اور یہ صورتحال یوکرین جنگ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کے ساتھ پریگوزن 9 منٹ قبلویگنر کے کرائے کے فوجیوں کی بغاوت کے بعد ماسکو میں ہنگامی حفاظتی اقدامات…

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام،تصویر کا ذریعہReuters37 منٹ قبلسٹاکٹن رش ایک جدت پسند کے طور پر پہچانے جانا چاہتے تھے۔ اس بات سے قطع نظر کے وہ یہ کیسے کریں گے۔ با صلاحیت، متحرک، اور دولت مند گھرانے میں پیدا ہونے…

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارے کے انجن میں آ جانے سے ایئرپورٹ کا ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مزدور ڈیلٹا طیارے کے انجن کے ایک گیٹ کو چیک کر…

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنچینی ساخت کے کیمرے ہرجگہ نصبمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی پنوراماعہدہ, رپورٹِنگ ٹیم2 گھنٹے قبلچینی ساختہ نگرانی کے کیمرے برطانوی دفاتر، سڑکوں اور

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, امیر نادرعہدہ, بی بی سی نیوز عربی انویسٹیگیشنایک گھنٹہ قبلبی بی سی عربی اور انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک

’میری تمام جمع پونجی حج ادا کرنے کے لیے کافی نہیں‘

’میری تمام جمع پونجی حج ادا کرنے کے لیے کافی نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیلی نبیل عہدہ, بی بی سی نیوز، قائرہ2 گھنٹے قبلہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی عرب میں لاکھوں مسلمان مذہبی فریضہ حج ادا کرنے کے لیے جمع ہیں

سبرینہ صدیقی: صحافی جنھیں نریندر مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر ہراساں کیا جا رہا ہے

سبرینہ صدیقی: صحافی جنھیں نریندر مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر ہراساں کیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسبرینہ صدیقی اور انڈین وزیراعظم مودی وائٹ ہاؤس میںایک گھنٹہ قبلامریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر سبرینہ…

ویڈیو, مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹریندورانیہ, 1,20

مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹریناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی ٹرین", دورانیہ 1,2001:20،ویڈیو کیپشنمکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی ٹرینمکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین10 منٹ قبلاس…

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک، خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک، خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکی میڈیا نے ایک آڈیو ریکارڈنگ حاصل کی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویز رکھنے کا اعتراف کرتے دکھائی دے رہے…

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی،تصویر کا ذریعہBRITISH LIBRARY،تصویر کا کیپشن19 ویں صدی میں ایک ناگا سادھو کی تصویر کشیمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی نمائندہ انڈیا2 گھنٹے قبلانھیں ایک

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…

ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی

پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور…

سکھر : گردوارے میں عبادت رکوادی گئی، انتظامیہ سے بھتہ طلب

سکھر میں ملزمان نے گردوارے میں جاری عبادت رکوائی، بھتہ مانگا اور قتل کی دھکمیاں دیں، پولیس نے 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والے ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش…

پنجاب حکومت کی صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید

پنجاب حکومت نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید کردی۔نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس سے نیا معاہدہ کر رہی ہے اور صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی۔ …